جرمن انتخابات میں انجیلا مرکل کی پارٹی کو شکست
برلن: عام انتخابات میں عرصہ دراز تک جرمنی پر حکمرانی کرنے والی انجیلا مرکل کی پارٹی کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے، سوشل ڈیموکریٹ پارٹی نے 206 نشستیں حاصل کرلیں۔ حکومتی اتحاد کے پاس 196 سیٹیں ہیں، گرین پارٹی 118 نشستوں کے ساتھ تیسری پوزیشن!-->…