براؤزنگ Gas shortage

Gas shortage

کراچی میں گیس کی شدید قلت، گھریلو صارفین کو مشکلات

کراچی: شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی ہفتے کے آخری دنوں میں گیس فراہمی میں کمی آگئی۔ صارفین کے مطابق بلوچستان میں کھپت بڑھنے سے کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی قلت بڑھ گئی ہے اور بعض علاقوں میں گیس رات 11 سے قبل جب کہ بعض میں…

سوئی سدرن کا کل سے صنعتی شعبے کیلیے گیس بندش کا اعلان

کراچی: کل سے سوئی سدرن نے صنعتی شعبے کی گیس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 15 نومبر سے صنعتی شعبے کے لیے گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ہماری اولین ترجیح گھریلو صارفین کو گیس دینا ہے، تاہم

موسم سرما میں گیس کی شدید ترین قلت کا اندیشہ

اسلام آباد: اس برس موسم سرما میں گیس کی قلت تاریخ کی بلند ترین سطح پر جانے کے اندیشے ظاہر کیے جارہے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سوئی ناردرن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ موسم سرما میں گیس کی شدید قلت کا سامنا ہوسکتا ہے، مقامی گیس ساڑھے 700 ملین کیوبک

وزیراعظم کا گیس کی قلت پر قابو پانے کے لیے بڑا قدم

اسلام آباد: سابق قبائلی علاقوں سے دریافت ہونے والی گیس کو وزیراعظم شہباز شریف نے فوری طور پر عوام کے لیے فراہم کرنے کا حکم صادر فرمادیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم سے فوجی فاؤنڈیشن گروپ کے چیئرمین وقار احمد ملک اور ماڑی پٹرولیم کے سربراہ

سسٹم میں گیس کی کمی کو پورا کرنے کیلیے کوشاں ہیں، وزیر توانائی

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ایک حد سے زیادہ گیس سستی نہیں دے سکتے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ سردیوں میں گھریلو صارفین کی گیس کی طلب بڑھ جاتی ہے، موسم سرما میں دیگر شعبوں کی گیس روک

کراچی میں گیس بحران: شہریوں نے لکڑی، اپلے پر کھانا بنایا

کراچی: شہرقائد کے مختلف علاقوں میں گیس پریشر مزید کم ہوگیا، ملک کے سب سے بڑے شہر میں کم آمدن والا طبقہ لکڑیوں اور اپلوں سے کھانا پکانے پر مجبور ہوگیا جب کہ خواتین کا کہنا ہے کہ اب تو اُپلوں کی قیمت بھی دگنی ہوگئی ہے۔مہنگائی کے شدید حملوں

گیس بحران سنگین، شہریوں کی پریشانی میں ہولناک اضافہ!

کراچی/ اسلام آباد: ملک کے طول و عرض میں گیس کا بحران سنگین شکل اختیار کر گیا ہے۔ مختلف شہروں میں گیس کا بحران جاری ہے، گیزر اور ہیٹر تو دُور، کھانا پکانے کے لیے بھی گیس دستیاب نہیں۔کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گیس نہ ہونے کے باعث

سی این جی، پاور پلانٹس وغیرہ کو دو ماہ گیس نہ دینے کی تجویز

اسلام آباد: موسم سرما میں حسب روایت شہری گیس بحران کے لیے تیار ہوجائیں کہ حکومت نے سردیوں کے لیے گیس لوڈ منیجمنٹ پلان کی تجاویز تیار کرلیں۔ذرائع کے مطابق پلان منظوری کی خاطر آج کابینہ توانائی کمیٹی میں پیش کیا جائے گا جس میں گھریلو، کمرشل

ہفتے میں تین دن گیس فراہمی کی خبر غلط ہے: وزیر توانائی

اسلام آباد: وزیر توانائی حماد اظہر نے گھریلو صارفین کو ہفتے میں صرف تین دن گیس فراہمی کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ دن میں تین مرتبہ گیس کی فراہمی کو یقینی بنانے کا کہا ہے۔چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں

سندھ میں گیس کا بحران سنگین شکل اختیار کرگیا

کراچی: پاکستان میں گیس کا بحران سنگین شکل اختیار کرتا دکھائی دے رہا ہے، اسی باعث تین دن کے لیے نان ایکسپورٹ صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند کردی گئی۔صوبہ مہران میں بھی گیس بحران کے باعث سوئی سدرن کو گیس پریشر میں شدید دشواری کا سامنا ہے جب کہ