براؤزنگ Gas

Gas

پٹرول، گیس تلاش کرنے والی کمپنیاں پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گی

اسلام آباد: گیس و پٹرولیم کی تلاش کرنے والی کمپنیوں نے پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیرِاعظم سے پٹرولیم اور گیس کے شعبے کی تلاش و پیداواری کمپنیوں کے وفد نے ملاقات کی، جس میں وزیراعظم نے کمپنیوں کو آف شور…

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی، گیس مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے آئی ایم ایف کو جولائی میں گیس اور بجلی کی قیمت بڑھانے کی یقین دہانی کرادی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ حکام کے درمیان جاری مذاکرات میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے اور پرائمری خسارے میں کمی کے لیے بات چیت…

ملک میں بجلی و گیس چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، ٹیمیں تشکیل

اسلام آباد: ملک بھر میں بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے اسپیشل ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں اور وزیر داخلہ نے ایف آئی اے کو اس حوالے…

سندھ: ضلع ٹنڈو الٰہ یار سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت

اسلام آباد/ ٹنڈوالٰہ یار: آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) کے مطابق سندھ کے ضلع ٹنڈوالٰہ یار میں تیل اور گیس دریافت ہوئی ہے۔ او جی ڈی سی ایل کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ سندھ میں درس ویسٹ کنواں نمبر 2 کی 2081…

سندھ کے شہر گھوٹکی سے گیس کے نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد/ کراچی: وادی مہران سندھ سے گیس کے نئے ذخائر کی دریافت ہوئی ہے۔ ماڑی پٹرولیم نے گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے۔ ماڑی پٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ ماڑی پٹرولیم نے سندھ گھوٹکی سے گیس کے نئے ذخائر دریافت کیے۔…