براؤزنگ Friendship

Friendship

والدہ کی طرح جی رہی، والدین علیحدگی کے باوجود دوست تھے، نازیہ اعجاز

کراچی: لیجنڈ اداکارہ و گلوکارہ نورجہاں کی بیٹی نازیہ اعجاز درانی نے والدہ کی نجی زندگی سے متعلق بات کی ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل کو دوران انٹرویو بتایا کہ والدہ 9 سال کی عمر سے اسٹار تھیں، انہوں نے بہت زیادہ شہرت اور مداحوں کی محبت دیکھی…

پاک چین شراکت داری کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کیلئے تعاون جاری رکھیں گے، چینی وزیراعظم

اسلام آباد: چین کے وزیراعظم اور صدر پاکستان آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات ہوئی، چینی وزیراعظم نے کہا کہ چین پاکستان کی علاقائی سالمیت، خودمختاری اور خوشحالی کی حمایت جاری رکھے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں…

ریما اچھی دوست، اُن سے شادی کا کبھی نہیں سوچا، شان شاہد

لاہور: پاکستانی فلموں کے معروف اداکار شان شاہد کا کہنا ہے کہ اسکرین پر ریما خان اور اُن کی جوڑی کو بہت پسند کیا جاتا تھا۔ شان شاہد نے نجی ٹی وی کے میزبان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں نے کبھی بھی ریما سے شادی کا نہیں سوچا تھا، میں…

چین کی پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری

اسلام آباد: برادر ملک چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری دے دی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ چین نے پاکستان کے لیے قرضہ 2 سال کے لیے مؤخر کیا ہے، اس سلسلے میں چین کے ایگزم بینک نے باضابطہ طورپر پاکستان کو…

پاکستان کیلیے چین نے 2 ارب ڈالر کا سیف ڈپازٹ قرض رول اوور کردیا

بیجنگ/ اسلام آباد: پاکستان کے لیے چین نے 2 ارب ڈالر کا سیف ڈپازٹ قرض رول اوور کردیا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کا بتانا ہے کہ چین نے 2 ارب ڈالر کے سیف ڈپازٹ کی واپسی ایک سال کے لیے مؤخر کی ہے۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب

پاکستان اور چین، بہترین دوست

زاہد حسین پاکستان اور چین 7 دہائیوں سے بہترین دوست ہیں۔ اس دوستی کی 71 سال پرانی تاریخ ہے، تب سے لے کر اب تک دونوں ممالک ہر اچھے برے وقت میں ایک ساتھ کھڑے ہیں اور اپنی اس گہری دوستی کو مزید فروغ دے رہے ہیں۔ 1956 میں اُس وقت کے پاکستانی

چین کا بڑا قدم، پاکستان کو سیف ڈپازٹ کیلیے 2 ارب ڈالرز دینے کا فیصلہ

اسلام آباد/ بیجنگ: دوست ملک چین نے بڑا قدم اُٹھاتے ہوئے پاکستان کو ایک سال کے لیے 2 ارب ڈالر کا قرضہ آگے بڑھادیا اور اب تک مجموعی طور پر چین پاکستان کو 4.3 ارب ڈالر کا قرض دے چکا ہے جس میں 2.3 ارب ڈالر تجارتی قرضے بھی شامل ہیں۔معروف اردو

پاک، چین اپنی آئندہ نسلوں تک بھی متحد رہیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین اپنی آنے والی نسلوں تک بھی متحد رہیں گے۔چینی تجارتی وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ وزیر توانائی حماد اظہر، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، شہباز گل، خالد منصور اور چین کے

فواد چوہدری نے نعمان نیاز اور شعیب اختر میں صلح کرادی

اسلام آباد: معروف اسپورٹس اینکر پرسن نعمان نیاز اور شعیب اختر کے درمیان صلح ہوگئی۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کی رہائش گاہ پر دونوں کے درمیان صلح ہوئی۔ قبل ازیں نعمان نیاز نے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر سے غیر مشروط معافی

نور گہرے دوست، زندگی کے تمام اُتار چڑھاؤ سے واقف ہیں: منشا پاشا

کراچی: فلموں اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ منشا پاشا نے ماڈل و اداکار نور حسن سے گہری دوستی کا انکشاف کیا ہے۔گزشتہ روز منشا پاشا اداکار نور حسن کے ساتھ ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شریک تھیں، جس میں اُن کا کہنا تھا کہ بہت سے مداح یہ نہیں