براؤزنگ Former Finance Minister

Former Finance Minister

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین پی ٹی آئی اور سیاست سے کنارہ کش

اسلام آباد: پی ٹی آئی کو ایک اور بڑا جھٹکا، بڑی وکٹ گر گئی، سینیٹر شوکت ترین نے بھی سابق حکمراں جماعت سے راہیں جدا کرلیں۔ سابق وزیر خزانہ و سینیٹر شوکت ترین نے سیاست اور پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں…

مفتاح اسماعیل ن لیگ سندھ کے جنرل سیکریٹری کے عہدے سے مستعفی

کراچی: سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے پارٹی کے سندھ کے جنرل سیکرٹری کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ مفتاح اسماعیل نے سیکریٹری جنرل ن لیگ احسن اقبال کے نام خط میں سندھ کے جنرل سیکریٹری کے عہدے سمیت تمام پارٹی کمیٹیوں سے…

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے مقدمہ درج کرلیا۔سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے، ان کے خلاف مقدمے کا مدعی ارشد محمود ولد غلام سرور ہے۔یہ مقدمہ

اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھالیا، اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

اسلام آباد: نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھالیا۔پیر کو اسحاق ڈار کئی سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ وطن واپس پہنچے تھے۔ اسحاق ڈار نے آج سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا اور ان سے چیئرمین

اسحاق ڈار پاکستان پہنچ گئے، آج سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد: نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار پاکستان پہنچ گئے، آج 4 بجے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے۔ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار بطور وفاقی وزیر خزانہ کل صبح 10 بجے حلف اٹھائیں گے۔گزشتہ روز اسحاق ڈار گزشتہ روز 5 سالہ خودساختہ جلاوطنی ختم کرکے

شوکت ترین کی پنجاب اور کے پی کے وزراء سے ٹیلیفونک گفتگو لیک

لاہور: سابق حکمراں جماعت کے سینیٹر سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے خزانہ سے ٹیلی فونک بات چیت منظر عام پر آگئی۔پی ٹی آئی کے شوکت ترین نے محسن لغاری کو کہا کہ یہ جو آئی ایم ایف کو 750 ارب کی کمٹمنٹ دی ہے آپ سب

اسحاق ڈار کو نیا پاکستانی پاسپورٹ جاری کردیا گیا

لندن: مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نئے پاکستانی پاسپورٹ کا اجرا کردیا گیا۔اسحاق ڈار کہہ چکے ہیں کہ وہ آئندہ ماہ پاکستان آنے کی تیاریاں کر رہے ہیں اور 10 سے 12 دنوں میں ان کا علاج مکمل ہو جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ