براؤزنگ Foreign Ministers

Foreign Ministers

ہیلی کاپٹر حادثہ: ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سمیت 8 افراد جاں بحق

تہران: ہیلی کاپٹر کے افسوس ناک حادثے میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ، صوبے مشرقی آذربائیجان کے گورنر، آیت اللہ خامنہ ای کے خصوصی نمائندہ برائے آذربائیجان اور ہیلی کاپٹر کے عملے کے 4 ارکان جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی وزیر داخلہ نے…

پاک ایران وزرائے خارجہ ملاقات، دہشتگردی کیخلاف کمیشن بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاک، ایران کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف اعلیٰ سطح کا کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللحیان نے مشترکہ پریس کانفرنس سے…

پاک ایران وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، تناؤ کے خاتمے پر اتفاق

اسلام آباد/ تہران: پچھلے دو روز سے جاری سخت تنائو کے بعد پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان ایک بار پھر ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق جلیل عباس جیلانی اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے درمیان ہونے والے…

پاکستان میں سیاسی قوتیں مل بیٹھ کر سیاسی استحکام کی کوشش کریں، چین

اسلام آباد: چینی وزیر خارجہ چن گانگ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیاسی قوتیں مل بیٹھ کر سیاسی استحکام لائیں۔ چوتھے پاک چین اسٹرٹیجک مذاکرات وفاقی دارالحکومت میں ہوئے۔ چینی وزیر خارجہ چن گانگ دفتر خارجہ پہنچے تو وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے…

وزیر خارجہ شاہ محمود نے کیوی ہم منصب سے کیا شکوہ کیا؟

اسلام آباد: وزیر خارجہ نے نیوزی لینڈ کی وزیر خارجہ کے ساتھ کرکٹ ٹیم کی واپسی کے فیصلے کا معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ اس یک طرفہ فیصلے سے دونوں ممالک میں کرکٹ شائقین کی دل آزاری ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیر خارجہ ننایا مہوٹا

پاکستان اور اٹلی دو طرفہ تعلقات کے استحکام کیلیے تعاون بڑھانے پر متفق

اسلام آباد: اٹلی اور پاکستان نے پارلیمانی روابط کے فروغ، دو طرفہ تعلقات کے استحکام اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے مشترکہ کوششیں بروئے کار لانے پر اتفاق ظاہر کیا ہے۔دونوں ممالک کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات وزارتِ

افغان مذاکرات میں پاکستان کا اہم کردار، امن کی خاطر بہت قربانیاں دیں: جرمنی

برلن: جرمنی کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں قیام امن اور مذاکرات میں پاکستان کا کردار اہمیت کا حامل ہے، خطے میں قیام امن کی خاطر پاکستان نے بہت قربانیاں دیں۔ دوسری جانب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ…