براؤزنگ foreign minister

foreign minister

افغانستان کے وزیر خارجہ آئندہ ہفتے بھارت کا دورہ کریں گے

کابل: افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی ممکنہ طور پر جلد بھارت کے دورے پر جائیں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کمیٹی نے طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی پر عائد سفری پابندی کو وقتی طور پر معطل…

پاکستان جلد فلسطین اپنی فوج بھیجنے کا فیصلہ کرے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ انڈونیشیا نے 20 ہزار فوجی فلسطین بھیجنے کی پیشکش کی ہے، امید ہے پاکستان بھی فلسطین فوج بھیجنے کا فیصلہ کرے گا۔ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں کہا کہ وزیراعظم نے…

ریڈزون کی سیکیورٹی ترجیح، مظاہرین کو کھلی چھوٹ دینے کے متحمل نہیں ہوسکتے تھے: نائب وزیراعظم

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ مظاہرین کو دارالحکومت میں کھلی چھوٹ دینے کے متحمل نہیں ہوسکتے تھے اور مظاہرین کے ریڈزون میں داخل ہونے کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے غیر ملکی سفیروں…

وزیراعظم سے سعودی وفد کی ملاقات، کئی منصوبوں میں سرمایہ کاری پر بات چیت

اسلام آباد: سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کے وفد نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے، اس دوران پاکستان میں سرمایہ کاری کے منصوبوں پر گفتگو ہوئی۔ وفد میں سعودی نائب وزیرِ برائے سرمایہ کاری انجینئر ابراہیم بن…

بلاول کے بھارت جانے پر پی ٹی آئی کی کڑی تنقید

لاہور: سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے وزیر خارجہ کے دورہ بھارت پر اُنہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھارت سے سوائے ذلت کے اور کیا لایا ہے؟ سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

مقبوضہ کشمیر پر یکطرفہ بھارتی فیصلے سے تعلقات کو نقصان پہنچا، وزیر خارجہ

گوا: پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، جب تک اگست 2019 کی صورت حال پر واپس نہیں جاتے، بھارت کو بات چیت کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنا ہوگا۔ مقبوضہ کشمیر پر یک طرفہ…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا دورہ بھارت

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے دورہ بھارت میں آج کی مصروفیات سامنے آگئیں۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت کے شہر گوا پہنچے ہیں، وزارت خارجہ کا اعلیٰ سطح کا وفد بھی وزیر خارجہ بلاول بھٹو…

استعفے قبول نہ کرنے کیلیے پی ٹی آئی ارکان نے پاؤں پکڑے ہوئے ہیں، بلاول

اسلام آباد: وزیر خارجہ اور پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ارکان نے استعفے قبول نہ کرنے کے لیے اسپیکر کے پاؤں پکڑے ہوئے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وقت آتا ہے تو شاہ محمود

ٹی ٹی پی کے مسئلے سے نمٹنے کیلیے جامع طریقہ کار ضروری ہے، وزیر خارجہ

واشنگٹن: پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کالعدم تحریک طالبان سے متعلق پاکستان کی پالیسی پر نظرثانی کرنے پر زور دیا ہے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے واشنگٹن میں امریکی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ٹی ٹی پی سے متعلق ہمیں اپنی

مودی کی حقیقت بیان کرنے پر میرے سر کی قیمت لگائی گئی، وزیر خارجہ

واشنگٹن: پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے متعلق حقیقت بیان کرنے پر بی جے پی نے میرے سر کی 2 کروڑ قیمت لگادی۔وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ نریندر مودی کو