براؤزنگ Flood

Flood

حالیہ بارشوں اور سیلاب سے 219 زندگیوں کے چراغ گُل ہوئے

اسلام آباد: این ڈی ایم اے کے مطابق حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ملک بھر میں 219 افراد جاں بحق جب کہ 158 زخمی ہوئے۔این ڈی ایم اے نے حالیہ مون سون سیزن کے دوران بارشوں و سیلابی تباہ کاریوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات

سندھ حکومت کراچی کے مسائل سنجیدگی سے حل نہیں کرپارہی، شبلی

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کراچی کے مسائل کو سنجیدہ نہیں لے رہی یا سنجیدگی سے حل کر نہیں پا رہی، تاہم وزیراعظم اس معاملے پر دو ٹوک مؤقف رکھتے ہیں اور شہر قائد کے مسائل کے حل کے لیے مربوط اقدامات

مون سون بارشوں اور سیلاب سے 176 افراد جاں بحق ہوئے

اسلام آباد: حالیہ مون سون کی طوفانی بارشوں کے نتیجے میں پاکستان بھرمیں مجموعی طور پر اموات کی تعداد 176 ہوگئی جب کہ اس دوران 1307 مکانات مکمل تباہ اور 853 کو جزوی طور پرنقصان پہنچا ۔این ڈی ایم اے نے مون سون بارشوں اور سیلاب کے دوران جانی

کراچی بارش، عروہ حسین حکومت کے ساتھ عوام پر بھی برس پڑیں!

کراچی: اداکارہ و ماڈل عروہ حسین کراچی میں طوفانی بارشوں سے ہونے والی تباہی پر حکومت کے ساتھ عوام پر بھی برس پڑیں۔انہوں نے شہریوں کو اُن کے ذمے داری یاد کروادی۔عروہ حسین نے بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پربارشوں میں ہونے والی تباہی پر

کراچی ، طوفانی بارش 18 زندگیاں نگل گئی

کراچی: گزشتہ روز کی بد ترین طوفانی بارش نے شہرقائد میں تباہی مچادی ، بیشتر علاقوں میں سیلابی صورت حال ہے اور مختلف واقعات میں خواتین اور بچوں سمیت جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 18 ہوگئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں طوفانی بارشوں کے دوران

شہر قائد پھر ڈوب گیا، سیلابی صورت حال درپیش

کراچی: مون سون کی طوفانی بارشوں کے باعث شہر قائد ڈوب گیا، محکمہ موسمیات نے آج بھی بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔موسلا دھاربارش سے کراچی کی اکثر سڑکیں تالاب اور دریا کا منظرپیش کررہی ہیں۔ بارش کا سلسلہ آج صبح سے کسی حد تک تھم گیا ہے، تاہم مزید

کراچی میں تیز بارش، سیلابی صورت حال، 2 بچے جاں بحق

کراچی: گزشتہ روز سے کراچی میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ کئی علاقوں میں سڑکوں پر پانی جمع ہونے اور بجلی کی بندش سے عوام کی مشکلات بے پناہ بڑھ گئی ہیں۔خلیج بنگال سے آنے والے مون سون سسٹم نے کراچی سمیت سندھ کے زیریں علاقوں اور بلوچستان کے

بھارت کی آبی جارحیت، چناب میں تین لاکھ کیوسک پانی کا ریلا چھوڑ دیا!

سیالکوٹ: بھارت کی جانب سے ایک بار پھر آبی جارحیت کا مظاہرہ کیا گیا ہے، دریائے چناب میں 3 لاکھ کیوسک پانی کا ریلا چھوڑ دیا۔ انتظامیہ نے سیالکوٹ، منڈی بہاء الدین، جھنگ سمیت چناب کنارے آباد شہریوں کو الرٹ جاری کردیا۔بھارتی حکام نے ضلع ریاسی

سول انتظامیہ کی مدد کے لیے کراچی میں فوج طلب

راولپنڈی: کراچی میں پیدا ہونے والی سیلابی صورت حال کے پیش نظر سول انتظامیہ کی مدد کے لیے فوج کو طلب کرلیا گیا ہے۔افواج پاکستان کے شعبۂ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کراچی میں اربن فلڈنگ کے خطرات کے پیش نظر سول انتظامیہ کی مدد کے

چین میں طوفانی بارشیں، سیلاب، درجنوں افراد ہلاک، متعدد لاپتا

بیجنگٖ چین میں طوفانی بارشوں کے باعث دریا بھرنے سے بدترین سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق غیر معمولی بارشوں سے چین کے 33 دریا اپنی انتہائی سطح سے بھی بھر چکے، جس سے چین کو 30 سال کے دوران اس بار بدترین