براؤزنگ Flood

Flood

بھارت اور بنگلادیش میں سیلاب سے 90 اموات، لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے

نئی دہلی: بھارت اور بنگلادیش میں شدید بارشیں، سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی، 90 سے زائد اموات، لاکھوں لوگ بے گھر ہوگئے۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق بھارت اور بنگلادیش میں مون سون بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب نے تباہی مچارکھی

گاج ندی: تباہی اور خوش حالی ساتھ ساتھ

عاجز جمالی گاج ندی سندھ کے ضلع دادو اور جامشورو کی حدود میں واقع ہے۔ کھیرتھر کا پہاڑی سلسلہ سندھ اور بلوچستان کو ملاتا ہے، اس لیے گاج کی ابتدا تو بلوچستان کے ضلع خضدار کے پہاڑوں سے ہوتی ہے، لیکن وہاں سے شروع ہوکر ضلع لسبیلہ سے ہوتا

سری لنکا میں بارشوں اور سیلاب کے باعث 14 افراد ہلاک، کئی لاپتا!

کولمبو: بارشوں سے سری لنکا میں سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔ سری لنکا ميں اس باعث تاحال 14 افراد ہلاک جب کہ کئی افراد لاپتا ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے نے بتایا کہ کئی روز سے مسلسل بارشوں سے سيلابی صورت حال ہے، جس کے باعث آبادياں…

عمران خان کپتان بن کر سیلاب متاثرین کی مدد کریں، بلاول بھٹو

میرپور خاص: بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کیس سندھ کا ہے اور ٹرائل پنڈی میں ہورہا ہے، ہم آج تک اس بات پر اعتراضات اٹھارہے ہیں اور نیب کو سابق صدر کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کرنا چاہیے۔میرپور خاص میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے

حالیہ بارشوں اور سیلاب سے 219 زندگیوں کے چراغ گُل ہوئے

اسلام آباد: این ڈی ایم اے کے مطابق حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ملک بھر میں 219 افراد جاں بحق جب کہ 158 زخمی ہوئے۔این ڈی ایم اے نے حالیہ مون سون سیزن کے دوران بارشوں و سیلابی تباہ کاریوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات

سندھ حکومت کراچی کے مسائل سنجیدگی سے حل نہیں کرپارہی، شبلی

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کراچی کے مسائل کو سنجیدہ نہیں لے رہی یا سنجیدگی سے حل کر نہیں پا رہی، تاہم وزیراعظم اس معاملے پر دو ٹوک مؤقف رکھتے ہیں اور شہر قائد کے مسائل کے حل کے لیے مربوط اقدامات

مون سون بارشوں اور سیلاب سے 176 افراد جاں بحق ہوئے

اسلام آباد: حالیہ مون سون کی طوفانی بارشوں کے نتیجے میں پاکستان بھرمیں مجموعی طور پر اموات کی تعداد 176 ہوگئی جب کہ اس دوران 1307 مکانات مکمل تباہ اور 853 کو جزوی طور پرنقصان پہنچا ۔این ڈی ایم اے نے مون سون بارشوں اور سیلاب کے دوران جانی

کراچی بارش، عروہ حسین حکومت کے ساتھ عوام پر بھی برس پڑیں!

کراچی: اداکارہ و ماڈل عروہ حسین کراچی میں طوفانی بارشوں سے ہونے والی تباہی پر حکومت کے ساتھ عوام پر بھی برس پڑیں۔انہوں نے شہریوں کو اُن کے ذمے داری یاد کروادی۔عروہ حسین نے بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پربارشوں میں ہونے والی تباہی پر

کراچی ، طوفانی بارش 18 زندگیاں نگل گئی

کراچی: گزشتہ روز کی بد ترین طوفانی بارش نے شہرقائد میں تباہی مچادی ، بیشتر علاقوں میں سیلابی صورت حال ہے اور مختلف واقعات میں خواتین اور بچوں سمیت جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 18 ہوگئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں طوفانی بارشوں کے دوران

شہر قائد پھر ڈوب گیا، سیلابی صورت حال درپیش

کراچی: مون سون کی طوفانی بارشوں کے باعث شہر قائد ڈوب گیا، محکمہ موسمیات نے آج بھی بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔موسلا دھاربارش سے کراچی کی اکثر سڑکیں تالاب اور دریا کا منظرپیش کررہی ہیں۔ بارش کا سلسلہ آج صبح سے کسی حد تک تھم گیا ہے، تاہم مزید