براؤزنگ First test

First test

پرتھ ٹیسٹ: دوسرے روز کے اختتام پر پاکستان نے 2 وکٹوں پر 132 رنز بنالیے

پرتھ: پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے 487 رنز کے جواب میں پاکستان نے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر 2 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنا لیے ہیں۔ پرتھ کے واکا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عبداللہ…

پہلا ٹیسٹ: آسٹریلیا کیخلاف ٹیم کا اعلان، سرفراز شامل، 2 کھلاڑیوں کا ڈیبیو ہوگا

پرتھ: پی سی بی نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا۔ 3 میچوں پر مشتمل بینو قادر ٹرافی کا پہلا میچ 16 دسمبر سے پرتھ کے واکا اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ پاکستان کے خلاف آسٹریلین ٹیم کا اعلان ہوچکا ہے، میزبان ٹیم کی…

پرتھ ٹیسٹ: آسٹریلیا کا پاکستانی ٹیم کے شکار کے لیے جال

پرتھ: پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان اولین ٹیسٹ میچ کے آغاز سے قبل میزبان نے مہمان ٹیم کو جال میں پھنسانے کی کوشش شروع کردی۔ پچ کیوریٹر آئزک میکڈونلڈ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان پرتھ ٹیسٹ کے لیے پچ میں کچھ…

گال ٹیسٹ: سعود شکیل اور آغا سلمان نے بیٹنگ لائن کو تباہی سے بچالیا

گال: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال ٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکا کی پہلی اننگز 312 رنز کے جواب میں پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 221 رنز بنالیے۔ کھیل کے دوسرے روز سری لنکن ٹیم 312 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی، سری لنکا کے 312 رنز کے جواب میں…

گال ٹیسٹ: شاہین آفریدی کی تباہ کن بولنگ، سری لنکا 222 رنز پر ڈھیر

گال: شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ کی تاب نہ لاتے ہوئے سری لنکا کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔ میزبان سری لنکا کی ٹیم پاکستان کے ساتھ سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز چائے کے وقفے سے قبل 222 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جب کہ جواب میں پہلے دن کا

پہلا ٹیسٹ: پاکستان 217 رنز پر آؤٹ، فواد کی نصف سنچری

جمیکا: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم 217 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ فواد عالم 56 اور فہیم اشرف 44 رنز نے پاکستان ٹیم کو مکمل تباہی سے بچالیا۔جمیکا میں ہورہے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم ویسٹ

پاکستان اور کالی آندھی آج پہلے ٹیسٹ میں مدمقابل ہوں گے

جمیکا: پاکستان ان دنوں دورہ ویسٹ انڈیز پر ہے، جہاں آج سے وہ ٹیسٹ سیریز کے پہلے مقابلے میں میزبان ٹیم کے خلاف میدان میں اُترے گی، 19 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے جیت کاعزم ظاہر کیا ہے۔جزائر غرب