لائن آف کنٹرول، بھارتی فوج کی اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ ، افسران محفوظ!
مظفرآباد: بھارت نے ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی گاڑی پر ہی فائرنگ کرڈالی، تاہم افسران بال بال بچ گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی پر چڑی کوٹ!-->…