براؤزنگ Finance ministry

Finance ministry

پٹرول 4.74، ڈیزل 3.86 اور مٹی کا تیل 1.87 روپے سستا

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جون سے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی لیٹر…

وزارت خزانہ کا پی آئی اے کا اربوں خسارہ برداشت کرنے سے انکار

اسلام آباد: قومی ایئر لائن پی آئی اے اس وقت تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزر رہی ہے اور اس کا ماہانہ خسارہ 12 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وزارت خزانہ نے پی آئی اے کے قرض پر سود اور خسارہ برداشت کرنے سے انکار کردیا…

بجلی بلوں میں ریلیف کا نیا پلان آئی ایم ایف کو ارسال کردیا گیا

اسلام آباد: بجلی کے بلوں میں ریلیف کا نیا پلان آئی ایم ایف کو ارسال کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی پی پیز کے لیے مختص اضافی رقم کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کے لیے ایڈجسٹ کیا جاسکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بل سے اقساط وصول ہونے پر 15…

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 7 اور 14 روپے فی لیٹر کمی متوقع

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، اگلے ماہ سے پٹرول 7 روپے اور ڈیزل 14 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق موجودہ ٹیکسوں کی بنیاد پر پٹرول 7 روپے فی لیٹر تک سستا ہو سکتا ہے جب کہ ڈیزل

پٹرول 3 روپے سستا اور ڈیزل 8.95 روپے مہنگا کردیا گیا

اسلام آباد: پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 5 پیسے کی کمی کردی گئی جب کہ ڈیزل 8.95 روپے مہنگا ہوگیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کردیا گیا ہے جس کا اطلاق ہوگیا

عوام پر پھر پٹرول بم گرائے جانے کا اندیشہ

اسلام آباد: کل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اوگرا کی سمری وزارت خزانہ کو بھیجی جائے گی۔ پٹرول کی قیمت میں 15 روپے تک اضافے کا اندیشہ ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اوگرا کی ورکنگ حتمی مراحل میں ہے۔ ورکنگ کے مطابق پٹرول کی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اندیشہ

اسلام آباد: عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم پھینکنے کی تیاریاں دکھائی دے رہی ہیں۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے دس روپے فی لیٹر تک اضافے کا اندیشہ ہے۔ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو موصول ہوئی