افغانستان سے تجارت پاکستانی روپے میں ہوگی: وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ تجارت ڈالر میں نہیں روپے میں ہوگی، افغانستان کو ڈالر کی کمی کا خدشہ پیدا ہوگیا، افغانستان کے زرمبادلہ کے دس ارب ڈالر روک لیے گئے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں اظہار خیال کرتے ہوئے!-->…