براؤزنگ Fifa

Fifa

ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کیلئے فیفا کی ایک ملین ڈالر امداد

زیورخ: دُنیا کے سب سے مقبول کھیل فٹ بال کی عالمی تنظیم (فیفا) نے ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کی امداد کے لیے بڑا اعلان کردیا۔فیفا کی جانب سے اعلان کردہ امدادی رقم ایک ملین ڈالر زلزلہ متاثرین کے لیے عارضی قیام گاہ کی تعمیر پر خرچ ہوگی،

فٹ بال ورلڈکپ 2022 کی افتتاحی تقریب کی تاریخ تبدیل

دوحہ: فٹ بال ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کی تاریخ تبدیل کردی گئی۔ فیفا کے زیر انتظام فٹ بال ورلڈکپ 2022 کی افتتاحی تقریب کے دن میں تبدیلی لائی گئی ہے۔فیفا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ فٹ بال ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ

پاکستان پر انٹرنیشنل فٹبال کے دروا، فیفا نے رکنیت بحال کردی

دبئی: پاکستان کی انٹرنیشنل رکنیت فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے بحال کردی۔ذرائع کے مطابق فیفا نے پاکستان فٹ بال پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا جس کے بعد پاکستانی ٹیموں پر انٹرنیشنل فٹ بال کے دروازے کھل گئے۔رکنیت بحال ہونے کی وجہ

فیفا نے پاکستان کی رُکنیت معطل کردی

کراچی: دُنیا کے سب سے مقبول کھیل فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کردی۔ فیفا کی جانب سے پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے معاملات میں بیرونی مداخلت پر پاکستان کی رکنیت معطل کی گئی۔ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی معطلی…