تمام معاشی اشاریے مثبت، ملک معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے: فواد
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے تمام معاشی اشاریے مثبت ہیں، طویل عرصے بعد ملک معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ…