متحدہ میں کچھ بیویوں نے بھی شوہروں کو بھائی کہہ دیا تھا، فاروق ستار
کراچی: سینئر سیاست دان اور ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے متحدہ کے لیڈروں اور کارکنوں کے ساتھ لفظ بھائی لگانے کو برابری کا رشتہ ٹھہرادیا۔
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار ایک نجی ٹی وی کے شو میں ایک سوال کے…