براؤزنگ Explosion

Explosion

کندھ کوٹ: راکٹ کا گولا پھٹنے سے خاتون، بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

کندھ کوٹ: راکٹ کا گولا پھٹنے سے 4 بچوں اور ایک خاتون سمیت 8 افراد جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق یہ واقعہ گھر میں راکٹ کا گولا پھٹنے کے باعث پیش آیا، جاں بحق افراد میں ایاز سبزوئی، نیاز، حنیفاں اور راشد سمیت 8 افراد شامل ہیں۔…

آذربائیجان: آئل ڈپو میں دھماکا، 20 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی

نگورنو کاراباخ: آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان متنازع علاقے نگورنو کاراباخ کے ایک آئل ڈپو میں دھماکے کے بعد خوف ناک آگ بھڑک اُٹھی، جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آرمینیا کی…

چین: کوئلے کی کان میں دھماکے سے 11 کان کن ہلاک

بیجنگ: چین میں کوئلے کی کان شدید ترین دھماکے کے بعد بیٹھ گئی، جس کے ملبے تلے دب کر 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے شمالی صوبے شانشی میں کوئلے کی کان میں اس وقت دھماکا ہوا جب کان میں زیر زمین 90 سے زائد کان…

یو اے ای میں آئل ڈپو میں دھماکا، 2 افراد ہلاک

ابوظہبی: یو اے ای میں ایک آئل ڈپو میں زوردار دھماکے کے بعد خوف ناک آگ بھڑک اُٹھی، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے شہر عجمان کے صنعتی ایریا الجرف انڈسٹریل ایریا میں فیول…

امریکا کے ڈیری فارم میں دھماکا، 18 ہزار گائیں ہلاک

واشنگٹن: امریکا کی ریاست ٹیکساس کے ایک ڈیری فارم میں دھماکے سے 18 ہزار گائیں ہلاک ہوگئیں۔برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ ڈِمِٹ ٹاؤن کے قریب قائم ایک ساؤتھ فورک ڈیری میں پیش آیا، جہاں ہزاروں کی تعداد میں گائیں موجود تھیں۔میڈیا رپورٹس