براؤزنگ Ex Captain Pakistan Cricket team

Ex Captain Pakistan Cricket team

ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل ٹیم کمبی نیشن میں تبدیلی کی ضرورت نہیں، شاہد آفریدی

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھرپور انداز میں تیاریاں کی جائیں، صرف بھارت سے میچ کو مقابلہ سمجھ لینا درست نہیں اور اب ٹیم کمبی نیشن میں کوئی تبدیلی نہ لائی جائے۔ سابق آل راؤنڈر…

برائن لارا کو یوسف نے اسلام قبول کرنے کی دعوت دی تھی، انضمام

ملتان: سابق قومی کپتان انضمام الحق نے انکشاف کیا ہے کہ سابق قومی کرکٹر محمد یوسف نے دنیائے کرکٹ کے لیجنڈ بیٹر برائن لارا کو اسلام قبول کرنے کی دعوت دی تھی۔ٹوئٹر پر انضمام الحق کی ایک تقریب میں شرکت کی ویڈیو شیئر کی گئی، جس میں انہوں نے

ٹیم انتظامیہ کو فواد اور اظہر کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، یونس خان

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ بابراعظم اور ٹیم انتظامیہ کو اظہر علی اور فواد عالم کی ناقص فارم کے باوجود ان کی حمایت اور حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے

سابق کپتان شاہد آفریدی کشمیر پریمیئر لیگ کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کشمیر پریمیئر لیگ کے دوسرے سیزن کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیے گئے۔اس حوالے سے شاہد آفریدی اور کے پی ایل انتظامیہ نے معاہدے پر دستخط کردیے۔معاہدے تقریب کے موقع پر

اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کورونا میں مبتلا ہوگئے

کراچی: اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا اور وہ گھر پر قرنطینہ کریں گے۔پی ایس ایل 7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی نمائندگی کرنے والے شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پی سی

انضمام کو دل میں تکلیف، انجیوپلاسٹی کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج

لاہور: سابق کپتان انضمام الحق کو انجیوپلاسٹی کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا، تاہم ڈاکٹروں نے انہیں 10 روز مکمل آرام کی ہدایت کی ہے۔انضمام الحق کو گزشتہ رات دل کی تکلیف محسوس ہونے پر لاہور کے مقامی اسپتال لے جایا گیا تھا، جہاں ڈاکٹروں کی

وزیراعظم نے رمیز راجا کی چیئرمین پی سی بی تقرری کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سابق کپتان رمیز راجا کی بطور چیئرمین پی سی بی تقرری کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان (جو پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف بھی ہیں) نے قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجا کی بطور چیئرمین پی

قومی اسمبلی واقعے پر سر شرم سے جھک گیا، شاہد آفریدی

کراچی: قومی اسمبلی میں گزشتہ روز شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی، یہ معاملہ پورے ملک میں زیر بحث ہے۔ اس پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اس واقعے کو شرم ناک قرار دیا۔ شاہد آفریدی نے ٹویٹر پر جاری بیان میں…