براؤزنگ England

England

معین علی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان مقرر

مانچسٹر: پاکستانی نژاد کرکٹر معین علی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان کا عہدہ سونپ دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اب معین علی انگلینڈ کی ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے، انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستانی نژاد کرکٹر کو آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں ٹیم کا

کورونا وبا میں شدت، انگلینڈ کا دورۂ بھارت مشکل!

لندن: کورونا وبا میں اضافے کی وجہ سے انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت ملتوی ہونے کا امکان ہے، جس کا باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کی سیریز ستمبر میں طے ہیں۔

قومی ٹیم ووسٹر سے ڈربی شائر پہنچ گئی!

ڈربی شائر: انگلینڈ سے سیریز کی تیاریوں کے لیے قومی کرکٹ ٹیم ڈربی شائر پہنچ گئی، آج آرام، کل سے 2 ٹریننگ سیشنز میں کرکٹ پر کام شروع ہوگا، کھلاڑی بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ میں فارم دکھائیں گے۔تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے تیاریاں دوسرے مرحلے

15 سال تک نابینا کا ڈھونگ کرنے والی خاتون کو 3 سال 8 ماہ قید!

لندن: انگلینڈ کے شہر مانچسٹر کی عدالت نے 15 سال سے نابینا ہونے کا ڈھونگ رچاکر تقریباً 10 لاکھ پاؤنڈ امدادی رقم حاصل کرنے والی 65 سالہ خاتون کرسٹینا کو 3 برس 8 ماہ قید کی سزا سنا دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کرسٹینا نے ایک عام برطانوی شہری کی

فواد عالم کیا سوچ رہے ہیں؟

فرسٹ کلاس کرکٹ کے کامیاب ترین بلے باز فواد عالم نے کہا ہے کہ میری واپسی ایک مشکل دور میں ہوئی ہے، ہرکوئی ایک دوسرے کا خیال رکھ رہا ہے اور ایک دوسرے کی مدد کر رہا ہے۔بائیں ہاتھ کے مڈل آرڈر بیٹسمین فواد عالم اس وقت پاکستانی ٹیم کے ساتھ ووسٹر

انگلینڈ، قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے!

لندن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے 20 کھلاڑیوں اور 12 منیجمنٹ اراکین کے انگلینڈ میں ہونے والے کووڈ 19 ٹیسٹ کے نتائج منفی آگئے۔20 کھلاڑیوں اور 11 منیجمنٹ کے اراکین پر مشتمل پاکستان کرکٹ اسکواڈ 28 جون کو لاہور سے مانچسٹر پہنچا، جہاں سے اسی شام اسکواڈ

برطانیہ میں انسداد کورونا کی نئی ویکسین کا انسانی ٹرائل شروع

لندن: کورونا وائرس کی نئی ویکسین کا انسانی ٹرائل برطانیہ میں شروع کردیا گیا، اگلے چند ہفتوں میں کم از کم 3 سو افراد کو ویکسین دی جائے گی۔امپیریل کالج لندن میں جانوروں پہ کیے گئے تجربات سے پتا چلا کہ یہ ویکسین محفوظ ہے، یہ روایتی ویکسین سے