براؤزنگ England tour of Pakistan

England tour of Pakistan

کیا فواد عالم کا سورج غروب ہونے کو ہے

عبدالعلیم اعوان قومی سلیکٹر محمد وسیم کا انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کے اعلان کرنے کے لیے کرسی پر بیٹھنے سے پہلے پریس روم میں بیٹھنے والے اور دنیائے کرکٹ سے وابستہ لوگوں کے ذہنوں میں مختلف قسم کی ہلچل مچی دکھائی دی کہ

فواد عالم کو ڈراپ نہیں کرنا چاہیے تھا، شاہد آفریدی

کراچی: سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف آنے والی ہوم ٹیسٹ سیریز کے لیے فواد عالم کو پاکستان ٹیم سے ڈراپ نہیں کرنا چاہیے تھا، فواد کی پاکستان کے لیے بڑی پرفارمنس ہیں۔کراچی میں ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، سرفراز بھی شامل

لاہور: یکم دسمبر سے پاک انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز ہورہا ہے، جس کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا، جس میں سابق کپتان سرفراز احمد کو بھی شامل کیا گیا ہے۔چیف سلیکٹر محمد وسیم نے لاہور میں میڈیا بریفنگ کے دوران انگلینڈ سے

آخری ٹی 20 میں پاکستان کو شکست، سیریز انگلینڈ کے نام

لاہور: پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں ہوم سیریز میں شکست، ساتویں اور فیصلہ کن میچ میں مہمان ٹیم انگلینڈ نے پاکستان کو 67 رنز سے شکست دے کر سیریز 3-4 سے اپنے نام کرلی۔ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم مقررہ اوورز میں 8 کھلاڑیوں کے نقصان پر 142 رنز تک

انگلینڈ نے چھٹے ٹی 20 میں پاکستان کو باآسانی زیر کرلیا

لاہور: فل سالٹ کی 88 رنز کی شاندار بیٹنگ کی بدولت انگلینڈ نے پاکستان کو چھٹے ٹی 20 میں 8 وکٹوں سے باآسانی زیر کرکے سیریز تین، تین سے برابر کردی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 ٹی 20 میچز کی سیریز کا چھٹا میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں

پاکستان کے ہاتھوں انگلینڈ کو شکست، سیریز میں 2-3 کی برتری

لاہور: پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں معرکے میں انگلینڈ کو شکست دے دی۔ 7 میچز پر مشتمل سیریز کے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے انگلینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-3 کی برتری حاصل کرلی۔پاکستان کے 146 رنز

پاک انگلینڈ سیریز، لاہور میں تیز بارش کے باعث پریکٹس سیشن منسوخ

لاہور: تیز بارش نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا، پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کا آج شام کا پریکٹس سیشن اور پریس کانفرنس منسوخ کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں قذافی اسٹیڈیم واقع ہے، جہاں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ گراؤنڈ

چوتھے ٹی ٹوئنٹی نے پاکستان نے انگلینڈ کو 3 رنز سے ہرادیا

کراچی: پاکستان نے سیریز کے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد تین رنز سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کردی۔انگلینڈ کی پوری ٹیم 19.2 اوور میں 163 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ حارث رؤف اور محمد نواز نے تین تین کھلاڑیوں کو آؤٹ

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 63 رنز سے شکست

کراچی: پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں 63 رنز کی شکست کا سامنا کرنا پڑا، جو ہوم گراؤنڈ پر دوسری بدترین ہار بھی ہے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں3

پاکستان نے انگلینڈ کو 10 وکٹوں سے ہرادیا، کئی نئے ریکارڈ قائم

کراچی: کپتان بابر اعظم اور رضوان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کا 200 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف بغیر کسی نقصان کے حاصل کرلیا۔200 رنز کا ہدف آخری اوور میں پورا کرکے انگلینڈ کے خلاف