براؤزنگ Elon musk

Elon musk

ایلون مسک بڑی مشکل میں پھنس گئے، تفتیش کا آغاز

واشنگٹن: دُنیا کی امیر ترین ہستیوں میں شامل ایلون مسک کو اس وقت امریکی اداروں کی جانب سے تفتیش کا سامنا ہے جو ان کی ٹیسلا گاڑیوں کے خودکار ہونے کے دعوے سے متعلق کی جارہی ہے۔امریکی سیکیورٹیزز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی) ٹیسلا کے ان

ایلون مسک 200 ارب ڈالر سے محروم ہونے والے پہلے انسان

واشنگٹن: دُنیا کی امیر ترین شخصیت گردانے جانے والے ایلون مسک کے لیے 2022 کچھ اچھا ثابت نہیں ہوا، انہیں اس برس 200 ارب ڈالر سے محرومی کا دُکھ جھیلنا پڑا اور یوں وہ ایک برس میں 200 بلین ڈالر گنوانے والے پہلے فرد بن گئے۔ٹیسلا کے سی ای او کو

ٹوئٹر کے تصدیقی بلیو ٹک پر20 ڈالرماہانہ فیس عائد کرنے کا فیصلہ

سان فرانسسكو: مقبول سوشل سائٹ ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے تصدیقی بلیو ٹک پر 20 ڈالر ماہانہ فیس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بیرون ملک کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ایلون مسک نے بلیو ٹک پر فیس عائد کرنے کے لیے سسٹم بنانے کی خاطر انجینئرز کو 7

ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالتے ہی مسک نے پراگ اگروال کو برطرف کردیا

واشنگٹن: دُنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسک نے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد چیف ایگزیکٹو پراگ اگروال سمیت تین اعلیٰ عہدیداروں کو گھر بھیج دیا۔ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد ایلون مسک نے ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر پراگ اگروال، چیف

امسال دنیا کی امیر ترین شخصیات کے 14 کھرب ڈالرز ڈوب گئے

واشنگٹن: دنیا کی 500 امیر ترین شخصیات کے 2022 کے 6 ماہ کے دوران مجموعی طور پر 14 کھرب ڈالرز ڈوب گئے، 13 جون کو ہی انہیں 206 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا۔ اس امر کا انکشاف بلومبرگ کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں کیا گیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ

ایلون مسک کا حیرت انگیز منصوبہ کیا ہے؟

نیویارک: ایلون مسک کو کون نہیں جانتا، وہ اپنے منفرد منصوبوں کے لیے جانا جاتا ہے، جیسے انسانوں کو مریخ پر بھیجنا، دماغ میں چپ کو نصب کرنا اور ٹریفک سے بچنے کے لیے میلوں لمبی سرنگوں کی تعمیر وغیرہ۔اب وہ انسان نما روبوٹس کی تیاری کے منصوبے پر

ایلن مسک دُنیا کے چوتھے امیر ترین شخص!

واشنگٹن: امریکا کی معروف کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلن مسک دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بن گئے۔گزشتہ روز ٹیسلا کمپنی کے شیئرز میں 11 فیصد کا اضافہ ہوا جس سے ایلن مسک کی دولت میں 7.8 ارب ڈالرز کی بڑھوتری ہوئی اور وہ دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بن