براؤزنگ electricity rate increase

electricity rate increase

بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا اندیشہ!

اسلام آباد: عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 65 پیسے فی یونٹ اضافے کا خدشہ ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں درخواست…

بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کی منظوری دے دی گئی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے، نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی یونٹ

عوام پر پھر برق آگری، بجلی 1.53 روپے مہنگی کرنے کی منظوری!

اسلام آباد: نیپرا نے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے دسمبر 2020 کے لیے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔سینٹرل پاور پرچیزنگ

بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو ارسال!

اسلام آباد: بجلی ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست حکومت نے نیپرا کو بھجوادی۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے بجلی ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو بھجوادی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے بھجوائی گئی

بجلی 1 روپے 6 پیسے مہنگی کردی گئی!

اسلام آباد: حکومت نے بجلی کی قیمتیں 1 روپے 6 پیسے فی یونٹ بڑھادیں۔نجی ٹی وی کے مطابق مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی بم گرادیا گیا ہے اور حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 6 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے جب کہ نیپرا نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن

حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں حکومت نے بجلی ایک روپے 6 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کو بجلی 1 روپیہ 52 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی تھی، درخواست اکتوبر اور نومبر کی

IMF پروگرام کے دوبارہ آغاز کیلیے وزیراعظم کی بجلی قیمت میں اضافے کی منظوری

اسلام آباد: وزیراعظم نے بالآخر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی، جس کا مقصد آئی ایم ایف پروگرام کا دوبارہ آغاز کرنا ہے جو گزشتہ 10 ماہ سے تعطل کا شکار تھا۔بجلی کے نرخوں میں نئے اضافے کی منظوری وزیراعظم عمران خان نے دے دی ہے جس

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری!

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ ستمبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہوا، جس کا اطلاق کے

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: نیپرا نے اگست کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 48 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے بجلی 98 پیسے فی یونٹ

نیپرا نے بجلی کی قیمت بڑھادی

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت 83 پیسے بڑھادی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔اعلامیے میں بجلی تقسیم