ہم نے ذہنوں کو غلامی کی سوچ سے نجات دلانی ہے، وزیراعظم
ہری پور: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پیسے کے غلط استعمال کے خلاف قانون لاکر تعلیم پر سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں، قوم نے فیصلہ کرنا ہے کہ جہاں سے پیسے بچیں انہیں تعلیم میں لگایا جائے۔پاک آسٹریا فیگوچ شول انسٹی ٹیوٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے!-->…