براؤزنگ Economic

Economic

بیرونی فنانسنگ میں تاخیر پر پاکستان کو دوست ملکوں کی مدد کی ضرورت ہوگی، آئی ایم ایف

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کو درپیش بیرونی فنانسنگ کے بلند خطرات کی نشان دہی کردی اور کہا کہ بیرونی فنانسنگ میں تاخیر پر پاکستان کو دوست ممالک کی مدد کی ضرورت ہوگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستان کو اگلے 3 سال…

نگراں وزیراعظم کی استحکام معیشت کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت کردی۔ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت توانائی کے امور پر اجلاس ہوا، جس میں نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر، نگراں وزیر توانائی…

امریکا کی پاکستان کو آئی ایم ایف معاملات پر تعاون کی یقین دہانی

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کو معاشی استحکام اور آئی ایم ایف معاملات پر تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ امریکا کی ڈپٹی سیکریٹری آف اسٹیٹ وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہے کہ پاکستان کو معیشت کے استحکام اور آئی ایم ایف کے ساتھ مسلسل رابطے سے متعلق تعاون…

کور کمانڈر کانفرنس میں بحالی معیشت کیلیے ہر ممکن معاونت فراہم کرنے کا عزم

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں پاک فوج کی اعلیٰ قیادت نے معیشت کی بحالی کے لیے حکومت کو ہر ممکن معاونت فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف…

ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلیے مشکل فیصلے کرنے پڑے، وزیر خزانہ

کراچی: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے خسارہ کم کرنے کے لیے اختیار کی گئی حکمت عملی سے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ امپورٹ کم کرکے ڈیمانڈ اور سپلائی کے توازن کو برابر کیا۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کراچی چیمبر آف کامرس میں میڈیا نمائندوں سے

معاشی حالات میں بہتری کیساتھ عوام کو سہولتیں فراہم کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معاشی حالات بہتر ہوتے ہی عوام کو مزید سہولتیں فراہم کریں گے۔ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پہلے دن سےغریب ترین طبقے کو مشکل معاشی حالات کے اثر سے بچانا ہماری اولین

آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو معیشت چلانا معجزہ ہوگا، وزیر داخلہ

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان نے مریم نواز سے متعلق جس قسم کی گھٹیا اور نازیبا گفتگو کی اس سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ان کا اپنا تجربہ خراب رہا ہے، میرے خیال میں تو عمران خان جیسا گندا کردار تو لاکھوں میں

گراں ایل این جی اور خام تیل معیشت کے لیے بڑا خطرہ قرار

کراچی: بین الاقوامی منڈی میں خام تیل اور ایل این جی کی بڑھتی قیمتوں نے ملکی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں خام تیل کے نرخ گزشتہ تین برس کی بلند سطح پر ہیں، اس وقت برینٹ خام تیل کے نرخ 83 ڈالر جب

کورونا بھارتی معیشت کے لیے وبال جان!

نئی دہلی: کورونا وبا نے جہاں دُنیا بھر کی معیشتوں کو نقصان پہنچایا، وہیں یہ بھارتی معیشت کے لیے سوہان روح ثابت ہورہی ہے، بھارتی معیشت جولائی سے ستمبر کے دوران 7.5 فیصد سکڑنے کے بعد انگریزوں سے اپنی آزادی کے بعد پہلی مرتبہ کساد بازاری کا