براؤزنگ earthquake

earthquake

بھارت اور نیپال میں زلزلے کی اطلاعات

نئی دہلی/ کٹھمنڈو: بھارت اور نیپال میں زلزلے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں، دارالحکومت نئی دہلی اور گرد و نواح میں قریباً 30 سیکنڈ تک زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی اور اس کے مضافاتی علاقے زلزلے کے جھٹکوں سے لرز

پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق لاہور، شیخوپورہ اور چنیوٹ سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی

انڈونیشیا: جاوا میں زلزلے سے 44 افراد ہلاک اور300 زخمی

جکارتا: انڈونیشیا میں شدید زلزلے کے نتیجے میں 44 لوگ موت کے منہ میں چلے گئے، بتایا گیا ہے کہ انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں زلزلے سے 44 افراد ہلاک اور300 سے زائد زخمی ہوئے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 تھی اور

افغانستان کے مشرقی علاقے میں زلزلہ، شدت 5.1 ریکارڈ، ہلاکتوں کا اندیشہ

کابل: افغانستان میں 5.1 شدت کا زلزلہ، 10 افراد زخمی ہوگئے۔بیرونی میڈیا کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا کے ضلع گیان میں زلزلے سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

ایران میں زلزلے سے 5 افراد جاں بحق، متعدد عمارتیں اور سڑکیں تباہ

تہران: ایران میں زلزلے سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ یو اے ای میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔بیرون ممالک کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلے سے 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ زلزلے کی شدت ریکٹراسکیل پر 6.1

بلوچستان: ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف میں مبتلا

ہرنائی: ایک بار پھر بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے بعد شہری خوف میں مبتلا ہوگئے۔ گذشتہ روز بھی ایسا ہی ہوا تھا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی و گردو نواح میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے

امریکی ریاست الاسکا میں شدید زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

الاسکا: امریکی ریاست الاسکا کے قریب سمندر میں 8.2 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریاست الاسکا کے قریب سمندر میں 8.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع