براؤزنگ dubai

dubai

شعیب، ثانیہ کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ان کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔عرب میڈیا کے مطابق ثانیہ اور شعیب کو گولڈن ویزا ملنے پر 10 سال تک متحدہ عرب امارات میں رہنے کی اجازت ہوگی۔

حیرت انگیز گلاب، جو تین سال تک نہیں مُرجھاتے!

دبئی: اپنے کاروبار کا آغاز کرنے والی دبئی کی ایک کمپنی نے غیر معمولی، خوبصورت اور چند برس تک تازہ رہنے والے گلاب تیار کیے ہیں، جن سے بنے بعض گل دستوں اور شاہکار کی قیمت 80 ہزار ڈالر تک ہے۔ سب سے پہلے ان پھولوں کی کاشت لندن میں واقع

پی ایس ایل، 150 کھلاڑی دبئی پہنچ گئے: بھارت، افریقا سے پروازوں کو لینڈنگ کی اجازت

ابوظبی: پی ایس ایل 6 کے بقیہ مقابلوں کی راہ میں حائل رُکاوٹوں آہستہ آہستہ دُور ہورہی ہے۔ اس حوالے سے بقیہ مقابلوں کے لیے جنوبی افریقا اور بھارت سے آنے والی پروازوں کو یو اے ای ‏میں لینڈنگ کی اجازت مل گئی۔ پاکستان سے کھلاڑیوں اور عملے کے…

بھارتی کسٹم حکام نے مسلمان شہری کی قیمتی گھڑی برباد کرڈالی

نئی دہلی: بھارت میں کسٹم حکام نے دبئی پلٹ مسلمان شہری کی 2 لاکھ 26 ہزار درہم مالیت کی قیمتی گھڑی برباد کرڈالی۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹکا کے شہر بھٹکل سے تعلق رکھنے والا اسماعیل دبئی میں اپنے بھائی سے ملنے کے بعد…