براؤزنگ dubai

dubai

پہلا سپر ماڈل روبوٹ کیفے اگلے سال دبئی میں کھلے گا

دبئی: دنیا کا پہلا سپرماڈل روبوٹ کیفے اگلے سال دبئی میں کھولا جائے گا، جہاں گاہکوں کو خوش آمدید کہنے کے لیے ایک سپرماڈل کا روبوٹ بنایا گیا ہے۔خیال رہے کہ یہ خاتون روبوٹ ہوبہو ڈیانا گیبڈیولینا کی جیسی لگتی ہیں، جو مشرقی یورپ کی معروف ماڈل

یو اے ای میں دُنیا کی تیز ترین رولر کوسٹر متعارف

دبئی: پچھلے دنوں دبئی میں ایک نئی رولر کوسٹر کا افتتاح ہوا ہے، جسے دنیا کی تیز ترین عمودی رولر کوسٹر قرار دیا گیا ہے۔ اس کی تصدیق خود گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی کی ہے۔اسٹارم کوسٹر ایک شاپنگ مال کی چار دیواری میں قائم کیا گیا ہے جو اپنی

الیکٹرک فلائنگ کار کا کامیاب تجربہ

دبئی: بالآخر الیکٹرک فلائنگ کار کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا، سائنس دانوں نے دبئی کے مرینا ساحل پر فلائنگ کار کو کامیابی کے ساتھ اُڑا کر لینڈ کروایا۔بیرون ملک کے ذرائع ابلاغ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں چینی انجینئرز کی بنائی

دبئی میں غریبوں کے لیے مفت روٹی کی مشینیں نصب

دبئی: دبئی میں غریبوں کے لیے مفت روٹی فراہم کرنے والی مشینیں نصب کردی گئی ہیں۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دبئی کی سپر مارکیٹس میں غریبوں کو مفت روٹیاں فراہم کرنے والی 10 مشینیں لگادی گئیں۔ ان مشینوں پر روٹی سب کے لیے کی

چاند کی سیر زمین پر، کیسے ممکن؟

دبئی: اب چاند کی سیر کے لیے خلا میں جانے کی ضرورت نہیں کیوں کہ کچھ سال بعد چاند کی سیر زمین پر ممکن ہوسکے گی۔ یو اے ای میں چاند کی شکل کا ہوٹل تعمیر کیا جائے گا جس میں ٹھہرنے والے زمین پر رہ کر ہی خلا کی سیاحت کا لطف اٹھا سکیں گے۔عرب میڈیا

بابر اعظم ورلڈ کلاس بیٹر، ہر فارمیٹ میں پرفارم کررہا ہے: محمد یوسف

دبئی: سابق مایہ ناز بیٹر اور قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی کی کامیابی کی وجہ بتادی۔محمد یوسف کا قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن کے بعد دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شدید گرم موسم اور حبس

وزیراعظم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کے اہم ملزم مقصود چل بسے

دبئی: وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف کروڑوں روپے کی منی لانڈرنگ کیس کے اہم ملزم مقصود احمد دبئی میں انتقال کر گئے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے بھی مقصود احمد کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مقصود چپڑاسی دبئی میں انتقال

دبئی، وزیراعظم عمران خان انٹرنیشنل اسپورٹس شخصیت قرار

دبئی: وزیراعظم عمران خان نے عالمی اسپورٹس ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے دبئی کا مشہور محمد بن راشد المکتوم تخلیقی اسپورٹس اعزاز حاصل کرلیا جو انہیں آئندہ سال جنوری میں دیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان کو یہ

عشرت العباد سے فاروق ستار کی اہم ملاقات

دبئی: سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے دبئی میں ڈاکٹر فاروق ستار نے ملاقات کی ہے، جس میں کراچی سے تعلق رکھنے والے دونوں رہنماؤں نے ماضی کے اختلافات بھلا کر آگے بڑھنے پر اتفاق کیا۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایم کیو ایم کے تمام

وزیراعظم کا ٹی 20 ورلڈکپ کا فائنل دیکھنے کیلیے دبئی جانے کا فیصلہ

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کی فائنل رسائی کی صورت میں وزیراعظم عمران خان نے ٹی 20 ورلڈکپ کا حتمی مقابلہ دیکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق دبئی میں جاری آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں آج پاکستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہے