براؤزنگ dubai

dubai

برج خلیفہ میں مقیم افراد کیلئے سحر و افطار کے 3 مختلف اوقات

دبئی: برج خلیفہ میں مقیم افراد 3 مختلف اوقات میں سحر اور افطار کرتے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دبئی میں واقع دنیا کی سب سے بلند عمارت برج خلیفہ میں رہائش پذیر12 ہزار افراد ٹاور کی اونچائی کے باعث مختلف اوقات میں سحر اور افطار کرتے…

دنیا کے سب سے بڑے روبکس کیوب کا عالمی ریکارڈ

دبئی: نالج پارک نے اپنی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا کا سب سے بڑا روبکس کیوب بناکر عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ 700 اسکولوں اور دیگر تعلیمی اداروں کے حامل اس پارک میں 300 کلو وزنی اور3m x 3m x 3m کا روبکس کیوب بنایا گیا۔ اس روبکس کیوب میں…

پاکستانی اسکول نے بڑا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

دبئی: پاکستانی اسکول نے بڑا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا، موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے ہونے والے زاید سسٹین ایبلٹی ایوارڈ کو جیت کر تاریخ رقم کردی۔ زاید سسٹین ایبلٹی ایوارڈ دبئی ایکسپو میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس کے موقع پر ہوئے، جس میں…

ہم انصاف چاہتے ہیں، سب اللہ پر چھوڑتا ہوں: نواز شریف

دبئی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم انصاف چاہتے ہیں اور پہلے بھی کہا کہ سب اللہ پر چھوڑا ہے اب بھی اللہ پر چھوڑتا ہوں۔ نواز شریف نے پاکستان روانگی سے قبل دبئی ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج 4…

دبئی میں دنیا کی پہلی زیرآب مسجد کی تعمیر کا آغاز

دبئی: متحدہ عرب امارات کی ترقی اور خوش حالی سے پوری دُنیا حیران اور انگشت بدنداں رہتی ہے، اسی خطے میں دُنیا کی سب سے بلند عمارت برج خلیفہ واقع ہے۔ اب دبئی میں دنیا کی پہلی زیر آب مسجد کی تعمیر کا آغاز ہوگیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق دنیا…

دبئی: قرعہ اندازی میں 2 کروڑ درہم جیتنے والا شخص سامنے نہ آسکا

دبئی: متحدہ عرب امارات میں منرل واٹر کے ایک برانڈ کی جانب سے خریداروں کو یقینی انعام کے تحت ہر ہفتے خطیر رقم دی جارہی ہے۔ اگرچہ ایک بھارتی شخص نے اس ہفتے 10 لاکھ درہم جیتے ہیں لیکن سب سے بڑی رقم 2 کروڑ درہم جیتنے والا اب تک سامنے نہیں آیا…

دبئی: عیدالاضحیٰ کی مناسبت سے سپرسیل، اشیا 90 فیصد تک سستی

دبئی: عید قرباں کی مناسبت سے دبئی میں سپراسٹورز نے خریداروں کے لیے اشیا 90 فیصد تک سستی کردیں۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق سپراسٹورز کی جانب سے لگائی گئی سپر سیل 3 روز تک جاری رہے گی اور اس دوران خریداروں کو اشیا 90 فیصد تک سستی فروخت کی…

پہلا سپر ماڈل روبوٹ کیفے اگلے سال دبئی میں کھلے گا

دبئی: دنیا کا پہلا سپرماڈل روبوٹ کیفے اگلے سال دبئی میں کھولا جائے گا، جہاں گاہکوں کو خوش آمدید کہنے کے لیے ایک سپرماڈل کا روبوٹ بنایا گیا ہے۔خیال رہے کہ یہ خاتون روبوٹ ہوبہو ڈیانا گیبڈیولینا کی جیسی لگتی ہیں، جو مشرقی یورپ کی معروف ماڈل

یو اے ای میں دُنیا کی تیز ترین رولر کوسٹر متعارف

دبئی: پچھلے دنوں دبئی میں ایک نئی رولر کوسٹر کا افتتاح ہوا ہے، جسے دنیا کی تیز ترین عمودی رولر کوسٹر قرار دیا گیا ہے۔ اس کی تصدیق خود گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی کی ہے۔اسٹارم کوسٹر ایک شاپنگ مال کی چار دیواری میں قائم کیا گیا ہے جو اپنی

الیکٹرک فلائنگ کار کا کامیاب تجربہ

دبئی: بالآخر الیکٹرک فلائنگ کار کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا، سائنس دانوں نے دبئی کے مرینا ساحل پر فلائنگ کار کو کامیابی کے ساتھ اُڑا کر لینڈ کروایا۔بیرون ملک کے ذرائع ابلاغ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں چینی انجینئرز کی بنائی