براؤزنگ Dua zehra Case

Dua zehra Case

ظہیر کی والدہ نے دعا کے ماں باپ سے معافی مانگ لی

لاہور: ظہیر احمد کی والدہ نے دعا زہرا کے والدین سے معافی مانگ لی۔اپنے اہل خانہ، ماڈل زنیرہ احمد اور وکیل کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران ظہیر احمد کی والدہ نور بی بی کا کہنا تھا کہ میرے دونوں بیٹوں کی جان کو خطرہ ہے لہٰذا انہیں جلد از جلد

دعا زہرا کی کراچی کی عدالت میں پیشی

کراچی: کراچی سے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔پولیس حکام نے دعا زہرا کو سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پیش کیا۔اس موقع پر پولیس کی جانب سے عدالت میں صحافیوں کے ساتھ بد تمیزی کی گئی،

والدین سے معافی کی خواستگار، دل بڑا کرکے ہمیں قبول کرلیں، دعا زہرا

لاہور: پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا نے سندھ ہائی کورٹ میں والدہ کے ساتھ ہوئی ملاقات کی روداد سنادی۔دعا زہرا کا شوہر ظہیر احمد کے ساتھ اپنے پہلے انٹرویو میں کہنا تھا کہ سندھ ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر والدہ سے یہ نہیں کہا کہ میں ان کے

عدالت سے دعا کو اپنی مرضی سے فیصلہ کرنے کی اجازت مل گئی

کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے دعا زہرا کو اپنی مرضی سے فیصلہ کرنے کی اجازت دے دی۔سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرا کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس کے مطابق عدالت نے دعا کو اپنی مرضی سے فیصلہ کرنے کی اجازت دی ہے۔تین صفحات پر مشتمل تحریری حکم

دعا زہرا خود آئی تھی، ظہیر کی والدہ کے اہم انکشافات

لاہور/کراچی: اپنے گھر سے فرار ہوکر لاہور جاکے پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کے شوہر ظہیر احمد کی والدہ پہلی بار منظرِ عام پر آگئیں۔مقامی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ظہیر احمد کی والدہ نے کئی انکشافات کیے۔انہوں نے کہا کہ پتا نہیں لوگ ہمیں

دعا زہرا کی عمر سے متعلق میڈیکل رپورٹ عدالت میں چیلنج

کراچی: دعا زہرا کی میڈیکل رپورٹ کو عدالت میں اُن کے والد مہدی کاظمی کے وکیل نے چیلنج کردیا۔مہدی کاظمی کے وکیل الطاف کھوسو نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ دعا زہرا کی میڈیکل رپورٹ بدنیتی پر مبنی ہے جسے عدالت میں چیلنج کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ

دعا زہرا کی عمر16 سے 17 سال کے درمیان نکلی

کراچی: شہر قائد سے لاپتا ہوکر پنجاب جاکے پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کی عمرکا تعین کر لیا گیا۔دعا کی عمر 16 سے 17 سال کے درمیان نکلی۔ذرائع کے مطابق دعا زہرا کی عمر 16 سے17 سال کے درمیان ہے، عمرکے تعین کا ٹیسٹ سول اسپتال کراچی میں کیا

دعا کو دارالامان بھیجنے اور دو روز میں عمر تعین کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم

کراچی: دعا زہرا اور شوہر ظہیر کو سندھ ہائی کورٹ میں پیش کردیا گیا، عدالت نے دعا زہرا کو دارالامان بھیجنے اور میڈیکل ٹیسٹ کراکر رپورٹ دو روز میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں دعا زہرا کیس کی سماعت ہوئی تو پولیس نے دعا زہرہ اور اس

دعا زہرا شوہر سمیت ہائیکورٹ پیش، پسند کی شادی کی تصدیق

کراچی: دعا زہرا اور شوہر ظہیر کو پولیس نے سندھ ہائی کورٹ میں پیش کردیا، جہاں دعا زہرا نے عدالت کے سامنے پسند کی شادی کی تصدیق کردی۔دعا زہرا کیس کی سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی تو پولیس نے لڑکی اور اس کے شوہر کو پیش کیا۔ کمرہ عدالت میں دعا