براؤزنگ Dollar rate

Dollar rate

ڈالر پھر مہنگا ہونے لگا، قیمت میں 45 پیسے اضافہ

کراچی: کافی دنوں تک پسپائی اختیار کرنے کے بعد ڈالر نے پھر پر نکالنے شروع کردیے ہیں، یہ دوبارہ تگڑا ہونے لگا ہے، امریکی کرنسی کی قدرمیں مزید اضافہ ہو گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی کرنسی کی قدر میں 45 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر

ڈالر کی قیمت میں مزید 2 روپے 41 پیسے کمی

کراچی: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے حلف اُٹھاتے ہی امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید 2 روپے 41 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی۔انٹربینک میں ایک موقع پر ڈالر مزید 2 روپے 41 پیسے نیچے آکر 231 روپے 50 پیسے کا ہوگیا جب کہ کاروباری روز کے اختتام پر

ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 19 پیسے کا بڑا اضافہ

کراچی: عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے دن ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا۔انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 19 پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد ایک امریکی ڈالر 210 روپے 10 پیسے کا

ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ کمی، ایک دن میں 4.70 روپے سستا

کراچی: بالآخر کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے، ڈالر کے پر کتر دیے گئے، معیشت کے حوالے سے اچھی خبر یہ ہے کہ ڈالر کی اونچی اُڑان کا سلسلہ تھم گیا ہے، انٹربینک میں ڈالرکے مقابلے میں روپیہ مستحکم ہونے لگا اور کاروبار کے دوران ڈالر 4 روپے سے زائد سستا

ڈالر اور ریال کی اونچی اڑان، یورو اور پاؤنڈ کی قدر گرگئی

کراچی: گزشتہ ہفتے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر اور ریال کی اڑان جاری رہی جب کہ یورو اور پاؤنڈ کی قدر میں کمی واقع ہوئی۔ہفتہ وار کاروبار کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر اتار چڑھاؤ کے بعد 179 روپے سے نیچے آگیا جب کہ ڈالر کے انٹربینک ریٹ 177روپے کی

ڈالر کی قدر میں استحکام، اسٹاک مارکیٹ میں معمولی تیزی

کراچی: کافی دن بعد ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام ریکارڈ کیا گیا جب کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد ایک مرتبہ پھر معمولی تیزی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر

روپیہ مزید بے توقیر، ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی: پاکستان بھر میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جب کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد مندی کی واپسی ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے

روپے کے مقابلے میں ڈالر 7 پیسے مہنگا!

کراچی: پاکستان بھر میں مسلسل تیسرے کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔ امریکی کرنسی مزید 7 پیسے مہنگی ہوگئی۔رواں ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں تیزی سے بڑھوتری دیکھنے کو مل