ڈالر کی قیمت میں 26 پیسے کا اضافہ
کراچی: امریکی ڈالر کی اُڑان رُک نہ سکی، روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔آج انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 26 پیسے اضافے سے 222 روپے 67 پیسے پر بند ہوا ہے۔گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 222!-->…