براؤزنگ Dollar rate increase

Dollar rate increase

ڈالر مہنگا، سونے کی قیمت بھی بلند ترین سطح پر جاپہنچی

کراچی: ڈالر مہنگا ہوگیا جب کہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد اس کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی ہے۔۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج کاروبار کے اختتام تک انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 17 پیسے بڑھا…

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا، سونے کی قیمت میں کمی

کراچی: امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، پاکستانی روپیہ پھر سے بے وقعت ہونے لگا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں ایک روپے 3 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف…

مسلسل 28 روز کمی کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی: مسلسل 28 روز کی گراوٹ کے بعد آج ڈالر مہنگا ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں کمی کی لہر 29 ویں روز ٹوٹ گئی اور آج ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 3 پیسے پر بند ہوا ہے۔ گزشتہ روز…

انٹربینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں 5 روپے سستا

کراچی: ڈالر کی اونچی اُڑان کا سلسلہ تھم نہ سکا، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر روپے کے مقابلے میں مزید مہنگا ہوگیا اور 307 روپے سے تجاوز کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری رہا۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار…

پاکستانی روپیہ بے وقعت، ڈالر 3 روپے مہنگا ہوگیا

کراچی: پاکستانی روپیہ مزید بے وقعتی کا شکار، اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر آج 3 روپے مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 287 روپے 43 پیسے ہے۔…

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی، ڈالر کی بلند پرواز جاری

کراچی: پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے جب کہ ڈالر خوب بلند پروازوں میں مصروف ہے۔ انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اُڑان کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے دن انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 12 پیسے اضافے سے…

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی: پچھلے دو کاروباری ایام سے ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر 66 پیسے مہنگا ہوا ہے،…

دو روز گراوٹ کے بعد ڈالر مہنگا ہوگیا

کراچی: دو روز تک ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی، آج پھر انٹربینک میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 10 روپے 55 پیسے سستا ہوکر 275 روپے 44 پیسے پر بند ہوا تھا۔ تاہم آج انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 97 پیسے مہنگا ہوگیا۔…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: نئے ہفتے کے پہلے کاروباری روز انٹربینک میں ڈالر 51 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 8 روپے مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 286 روپے 19 پیسے ہے۔ انٹربینک کے گذشتہ…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 312 پر جاپہنچا

کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمتیں بے قابو، انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوئی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر بے لگام ہوکر مزید مہنگا ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 285…