براؤزنگ dharna

dharna

تحریک لبیک پاکستان کا وزیرآباد دھرنا ختم

گوجرانوالا: ٹی ایل پی نے وزیرآباد میں گزشتہ روز سے جاری دھرنا ختم کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے وزیرآباد میں گزشتہ کئی روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے، دھرنے میں موجود افراد کو وزیر آباد سے مسجد

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس: احتجاج، دھرنوں سے نمٹنے پر غور

اسلام آباد: بنی گالا میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں کالعدم تنظیم کے احتجاج اور تاجروں کی جانب سے اعلان کردہ دھرنے کے خلاف حکمت عملی پر غور کیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بنی گالا میں

کراچی میں دھرنے، ٹریفک نظام درہم برہم، 5موٹرسائیکلیں نذرآتش

کراچی: شہر قائد میں سانحہ مچھ کے خلاف 28 مقامات پر دھرنے جاری ہیں، جس سے شہر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہے جب کہ شاہراہ فیصل اور گلستان جوہر کے راستے بند ہونے سے ایئرپورٹ آنے جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔کراچی میں مرکزی دھرنا

وزیراعظم ہزارہ برادری کے سر پر ہاتھ رکھیں، مریم نواز

کوئٹہ: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہزارہ برادری کے سر پر ہاتھ رکھیں، یہ لوگ بھی ریاست کے شہری ان کو تحفظ دیا جائے۔ لوگوں کے غم میں شریک ہونا وزیراعظم کی ذمے داری ہے۔مریم نواز کا ہزارہ

سیاست کرنے نہیں، ہزارہ برادری کے دکھ میں شریک ہونے آیا ہوں: بلاول

کوئٹہ: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دکھ اور افسوس کی اس گھڑی میں آج آپ کے ساتھ کھڑا ہوں۔ میں ہزارہ برادری کے دکھ میں شریک ہونے آیا ہوں، یہ سیاست نہیں ہے۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان ایسا ملک اور

سانحہ مچھ: متاثرین کا میتوں کے ساتھ دھرنا جاری، مذاکرات ناکام!

کوئٹہ: سانحہ مچھ کے متاثرین کا کوئٹہ شاہراہ پر میتوں کے ساتھ دھرنا چوتھے روز میں داخل ہوگیا، وفاقی وزرا اور صوبائی حکومت کی متعدد کوششوں کے باوجود مظاہرین نے مذاکرات سے انکار کردیا اور ہر قسم کے مذاکرات وزیراعظم کی آمد سے مشروط کردیے۔نجی

ہمسایہ ممالک بھارت کی شیطانیوں سے متاثر ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چین، بنگلادیش، نیپال، پاکستان سب مودی کے بھارت کی شیطانیوں سے متاثر ہیں۔بھارت میں 11 پاکستانی ہندوؤں کے قتل کے خلاف پاکستان ہندو کونسل کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد

بھارت میں 11 پاکستانی ہندوؤں کا قتل، اسلام آباد میں ہندو برادری کا دھرنا

اسلام آباد: 11 پاکستانی ہندوؤں کے بھارت میں قتل کے خلاف پاکستان ہندو کونسل کی اپیل پر ملک بھر سے ہندو برادری ڈاکٹر رمیش کمار کی قیادت میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی دھرنا دینے کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی۔بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے