براؤزنگ Dengue

Dengue

سندھ بھر میں ملیریا اور ڈینگی کے کیسز بڑھنے لگے

کراچی: محکمۂ صحت سندھ کے مطابق، سندھ بھر میں ملیریا اور ڈینگی کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے جب کہ کراچی میں بھی ڈینگی اور ملیریا کیسز نمایاں طور پر بڑھ رہے ہیں۔ جنوری سے 7 مارچ 2025 تک صوبے بھر میں ملیریا کے کل 5,437 کیسز رپورٹ ہوئے، جن میں…

پاکستان میں نومبر کے وسط سے ڈینگی کیسز میں کمی متوقع

کراچی: نومبر کے وسط سے پاکستان میں ڈینگی کیسز میں کمی متوقع ہے، تاہم اگلے 15 دنوں کو نازک ٹھہرایا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ ماحولیاتی تغیرات کے رجحانات کی بنیاد پر توقع کی جاتی ہے کہ نومبر میں ڈینگی کے کیسز میں کمی واقع ہوسکتی…

بنگلادیش میں ڈینگی وائرس کی تباہ کاریاں، ہزار اموات

ڈھاکا: بنگلادیش میں ڈینگی وائرس کی تباہ کاریاں، ہزار اموات، ڈینگی وائرس انتہائی خطرناک وبا کی صورت اختیار کرگیا، جس سے حالیہ ہفتوں میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار کے قریب پہنچ گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بنگلادش میں غیر معمولی مون سون سیزن،…

ملک بھر میں ڈینگی کا پھیلاؤ، پنجاب میں مزید 5 افراد جاں بحق

کراچی/ لاہور: پاکستان بھر میں ڈینگی کا پھیلاؤ تیزی کے ساتھ جاری ہے، پنجاب میں مہلک مرض نے مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے، سیکڑوں نئے مریض بھی سامنے آگئے۔ خیبرپختونخوا میں بھی 110 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔پنجاب میں ڈینگی سے جاں بحق ہونے والے 5 افراد