براؤزنگ Decision

Decision

سندھ حکومت کا جشنِ آزادی معرکۂ حق کے تھیم پر منانے کا فیصلہ

کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت جشنِ آزادی 2025 کی تقریبات کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جس میں اس سال کے جشن آزادی کو "معرکۂ حق" کے تھیم کے تحت شایانِ شان طریقے سے منانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں سینئر وزیر شرجیل انعام…

حکومت کا بڑا فیصلہ، الیکٹرک بائیکس 2 سال کی اقساط پر دی جائیں گی

اسلام آباد: الیکٹرک گاڑیوں اور بائیکس کو فروغ دینے کے لیے وفاقی حکومت نے بڑا قدم اُٹھاتے ہوئے ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس 2 سال کی اقساط پر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکٹرک بائیکس کے لیے اقساط اور سبسڈی اسکیم تیاری کے آخری…

پاور سیکٹر کو مزید 50 ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاور سیکٹر کیلئے مزید 50 ارب روپے سے زائد کی سبسڈی جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق رواں مالی سال اب تک پاور سیکٹر کو سبسڈی کی مد میں 159 ارب روپے جاری کیے جاچکے ہیں، مزید 50 ارب روپے سے زائد کی سبسڈی کا اجراء پائپ…

سرما میں اضافی بجلی استعمال کرنے والوں کو ریلیف دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: موسم سرما اور بہار میں اضافی بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے ونٹر پیکیج کا پلان تیار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے موسم سرما میں اضافی بجلی کے استعمال کے لیے بنائے گئے ونٹر پیکیج کو جنوری سے شروع کرنے کی تجویز دی…

سپریم کورٹ کا مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کالعدم قرار دے دیے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13 رکنی لارجز بینچ نے سنی…

ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی صارفین کیلیے ٹیرف میں اضافہ واپس

اسلام آباد: بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے خوش خبری، حکومت نے ماہانہ 200 یونٹ استعمال کرنے والوں کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق ماہانہ 200 یونٹ کے پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے ٹیرف میں اضافہ واپس…

کراچی: زیر زمین پانی کے استعمال کی مانیٹرنگ کیلئے میٹرز لگانے کا فیصلہ

کراچی: پانی کے استعمال کی مانیٹرنگ کے لیے شہری حکومت نے میٹرز لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی طرح پانی کے لیے بھی میٹر لگیں گے، زمین سے پانی نکالنے، استعمال اور فروخت کو شہری حکومت مانیٹر کرے گی جب کہ اس کا اطلاق کراچی…

کاکول میں قومی کرکٹرز کا فٹنس کیمپ ایک روز قبل ختم کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی: قومی کرکٹرز کا کاکول میں جاری فٹنس کیمپ ایک روز قبل ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ راولپنڈی میں 7 اپریل کو قومی کرکٹرز کے لیے الوادعی افطار ڈنر رکھا جارہا ہے، کھلاڑی ان دنوں فوجی جوانوں کے ساتھ کاکول اکیڈمی میں اپنی فٹنس کو بہتر…

ملک میں بجلی و گیس چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، ٹیمیں تشکیل

اسلام آباد: ملک بھر میں بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے اسپیشل ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں اور وزیر داخلہ نے ایف آئی اے کو اس حوالے…

انسانی بنیادوں پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد: انسانی بنیادوں پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ قیدیوں کے لیے حکومت کی جانب سے بڑا قدم اُٹھالیا گیا۔ اس حوالے سے وزارت داخلہ کی جانب سے چاروں صوبوں کو قیدیوں کی سزا میں تخفیف کے لیے مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔…