براؤزنگ Death anniversary

Death anniversary

گاما پہلوان، جسے کوئی شکست نہ دے سکا

(یوم پیدائش اور یوم وفات کی مناسبت سے خصوصی تحریر)تحریر: محمد راحیل وارثی آج تاریخ انسانی کے سب سے عظیم پہلوان گاما کا یوم ولادت ہے اور کل 23 مئی کو ان کا یوم وفات منایا جائے گا۔ آپ 22 مئی 1878 کو امرتسر (برطانوی ہند) میں ایک مسلمان

عزیز میاں قوال کی 21 ویں برسی

لاہور: دُنیا بھر میں مقبول عزیز میاں قوال کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے۔عزیز میاں کی قوالیاں میں شرابی میں شرابی، تیری صورت اور اللہ ہی جانے کون بشر ہے آج بھی سننے والوں پر وجد طاری کر دیتی ہیں۔ نامور قوال کو فنی خدمات کے اعتراف

پاکستانی فلموں کے سپراسٹار وحید مراد کی 38 ویں برسی

کراچی: پاکستان فلم انڈسٹری کے سپراسٹار وحید مُراد کی رحلت کو 38 برس بیت چکے ہیں، تاہم مداح آج بھی اُن کو فراموش نہیں کرسکے ہیں۔چاکلیٹی ہیرو کے نام سے معروف وحید مراد کو مداحوں سے بچھڑے 38 برس بیت گئے۔شہرہ آفاق ہیرو وحید مراد 2 اکتوبر 1938

درپن کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے

محمد راحیل وارثی پاکستان کی فلم انڈسٹری کو پروان چڑھانے میں بہت سے ابتدائی اداکاروں کا بھرپور کردار رہا ہے۔ انہی میں سے ایک سنتوش کمار تھے، سنتوش اور صبیحہ کی جوڑی کو ناظرین آج بھی فراموش نہیں کرسکے ہیں۔ سنتوش کمار کے چھوٹے بھائی درپن

سنتوش کمار کی برسی

محمد راحیل وارثی آج ماضی کے مقبول فلمی اداکار سنتوش کمار کی برسی منائی جارہی ہے۔ قیام پاکستان کے بعد ملک کی فلمی صنعت کو دوام بخشنے اور پروان چڑھانے میں جن لوگوں نے بھرپور کاوشیں کیں، اُن میں سنتوش کمار کا نام سرفہرست نظر آتا ہے۔ آپ نے…

ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کا یوم وفات!

محمد راحیل وارثی شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کی برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔ 21 اپریل 1938 کو لاہور میں 60 برس کی عمر میں آپ کا انتقال ہوا تھا۔آپ 1877 کو سیالکوٹ پنجاب، برطانوی ہند میں ایک کشمیری گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آج…

غلام فرید صابری کی وفات کو 27 برس ہوگئے

کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی قوال غلام فرید صابری کو مداحوں سے بچھڑے 27 برس بیت گئے۔ تاجدار حرم، بھر دو جھولی میری یا محمد ایسی مقبول قوالیاں پڑھنے اور فن قوالی کو نئی جدت دینے والے غلام فرید صابری 1930 میں بھارتی ریاست مشرقی پنجاب میں…

شہنشاہ جذبات اداکار محمد علی کی 15ویں برسی!

کراچی: لیجنڈ اداکار محمد علی کے انتقال کو 15 برس بیت گئے، لیکن آج بھی ان کی بے مثل اداکاری کے مداح ان کی کمی کو شدت سے محسوس کرتے ہیں۔ فلم اسٹارمحمد علی 19 اپریل 1931ء کو رام پور کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم کے بعد ان…

سابق قومی کوچ باب وولمر کو دُنیا سے رخصت ہوئے 14 برس بیت گئے

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ باب وولمر کو اس دُنیا سے رخصت ہوئے چودہ برس بیت گئے، ان کا شمار دنیائے کرکٹ کے کامیاب ترین کوچز میں کیا جاتا تھا۔ اُن کا پورا نام رابرٹ اینڈریو وولمر تھا، 14 مارچ 1948 کو بھارتی شہر کانپور میں پیدا…

1965 کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کی برسی، پاک فضائیہ کا خراج عقیدت

اسلام آباد: پاک فضائیہ نے 1965 کی جنگ کے ہیرو ایئر کموڈور ایم ایم عالم (مرحوم) کو ان کی آٹھویں برسی پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایم ایم عالم نے 1965 کی جنگ کے دوران ایک منٹ میں بھارتی فضائیہ کے 5 طیاروں کو گرانے…