براؤزنگ cricket team

cricket team

کیا پاکستان ون ڈے میں دوبارہ نمبرون بن سکتا ہے؟

کراچی: پاکستان کے آئی سی سی رینکنگ میں ورلڈ نمبرون بننے کا بہترین موقع ہاتھ لگ گیا۔ پاکستان اور نیوزی لیںڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے میچ کل (بدھ) کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، پانچ میچز کی سیریز میں قومی ٹیم کو 0-2 کی…

بھارت ایشین گیمز کے لیے بھی کرکٹ ٹیمیں بھیجنے سے انکاری

نئی دہلی: بھارت نے اپنی ٹیمیں ایشین گیمز 2023 کے لیے بھیجنے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت کرکٹ کے سوا تمام ایشین گیمز مقابلوں میں حصہ لے گا، مرد و خواتین کرکٹ ٹیمیں ایونٹ میں شرکت نہیں کریں گی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی…

ٹی 20 رینکنگ، قومی کپتان بابراعظم کی ایک درجہ ترقی

دبئی: آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈکپ کے اختتام کے ساتھ ہی نئی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق بھارتی بیٹر سوریا کمار یادیو 859 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں جب کہ محمد رضوان نے 836 پوائنٹس کے ساتھ

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز، 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم داخلے کی اجازت

لاہور: نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت مل گئی۔این سی او سی کی جانب سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کے لیے 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے جس کے بعد

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ پاکستان آئے گی

لاہور: شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خبر یہ ہے کہ آئندہ ماہ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی، پی سی بی نے کیوی ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔نیوزی لینڈ کی ٹیم آئندہ ماہ 18 سال بعد پاکستان کا دورہ کرے گی، اس دوران

جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی!

کراچی: جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم 14 سال کے طویل وقفے کے بعد ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے۔پروٹیز کا 38 رکنی اسکواڈ خصوصی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچا۔ جنوبی افریقا کی قیادت وکٹ کیپر بیٹسمین کوانٹن ڈی کوک کررہے

پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز، نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان!

کرائسٹ چرچ: پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ہوم ٹی 20 سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا ہے، 3 میچوں کی سیریز کے پہلے مقابلے میں مچل سینٹنر جب کہ دوسرے

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کا اگلے ماہ دورۂ پاکستان، شیڈول جاری!

لاہور: پی سی بی نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم آئندہ سال جنوری میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ مہمان ٹیم کا یہ 14 سال بعد پہلا دورہ پاکستان ہوگا۔اس دورے میں دونوں ٹیمیں دو ٹیسٹ میچز اور تین ٹی ٹوئنٹی مقابلوں میں آمنے سامنے آئیں

زمبابوین ٹیم کو دورہ پاکستان کی اجازت مل گئی!

لاہور: زمبابوے کی حکومت نے اپنی ٹیم کو دورہ پاکستان کی اجازت دے دی۔3 ون ڈے میچز30 اکتوبر، یکم اور 3 نومبر کو کھیلے جائیں گے، پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 7، دوسرا 8 اور تیسرا 10 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا ایس او

زمبابوین کرکٹ حکام ٹیم پاکستان بھیجنے پر تیار

ہرارے: زمبابوے کے کرکٹ حکام اپنی ٹیم رواں برس اکتوبر میں پاکستان بھیجنے کے لیے تیار ہیں، تاہم تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے حکومتی کلیئرنس کی ضرورت ہوگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق زمبابوین کرکٹ بورڈ کے کمیونی کیشنز منیجر