براؤزنگ cricket

cricket

انگلینڈ کرکٹ ٹیم اگلے برس پاکستان کا دورہ کرے گی!

لاہور: پی سی بی کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم نے 2021 میں دورۂ پاکستان کی تصدیق کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ نے 2021 میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے، انگلینڈ کی ٹیم اگلے برس اکتوبر میں 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز پاکستان میں

امسال نیوزی لینڈ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی کرے گا

لاہور: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کو پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی کے لیے درکار حکومت کی اجازت مل گئی۔دونوں سیریز کورونا ایس او پیز کے تحت بند دروازوں میں کھیلی جائیں گی جب کہ میزبان بورڈ کی طرف سے گرین سگنل ملتے ہی پی سی بی حکام نے دورہ

کاؤنٹی سیزن میں بہت کچھ سیکھنے کو ملا، شاہین شاہ آفریدی

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ ہمپشائر کے ساتھ کاؤنٹی سیزن میں انہیں بہت کچھ سیکھنے کو ملا جو انہیں مستقبل میں کام آئے گا، ان کی نظریں اب پاکستان سپر لیگ پر ہیں اور خواہش ہے کہ لاہور قلندرز کو سرخرو

کرکٹ کا فروغ، سعودیہ نے پاکستان سے مدد مانگ لی!

اسلام آباد: اپنے ملک میں کرکٹ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے پیش نظر اس کھیل کے فروغ کے لیے سعودی عرب نے پاکستان سے مدد مانگ لی۔اس حوالے سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی

پاکستان جیسا کرکٹ ٹیلنٹ دُنیا میں کہیں نہیں دیکھا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کرکٹ کے اسٹرکچر کو اگر ہم ٹھیک کرلیں تو پاکستان کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا، جب بھی اصلاحات کی جاتی ہیں، اس میں تھوڑی مشکلات آتی ہیں، پاکستان ٹیلی وژن اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان معاہدہ خوش آئند ہے، پی

سری لنکن پریمیئر لیگ، 24 پاکستانی کرکٹرز کی شارٹ لسٹ میں شمولیت!

لاہور: سری لنکن پریمیئر لیگ نے 24 پاکستانی کرکٹرز کو شارٹ لسٹ میں شامل کرلیا۔اس لیگ میں شارٹ لسٹ ہونے والے کھلاڑیوں میں شعیب ملک، محمد حفیظ، وہاب ریاض، سرفراز احمد، کامران اکمل، شرجیل خان، محمد عرفان، یاسر شاہ، امام الحق، حارث سہیل، افتخار

ڈیبیو پر شاندار کارکردگی، حیدر علی چھاگئے!

مانچسٹر: پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بلے باز حیدر علی نے اپنے ڈیبیو میچ میں نصف سنچری بناکر نہ صرف پہلے پاکستانی ہونے کا اعزاز حاصل کیا بلکہ بہت سے لوگوں کا دل بھی جیت لیا۔انگلستان کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے افتخار

کورونا لاک ڈاؤن، بسمہ گول روٹی، پراٹھا بنانا سیکھ گئیں

لاہور: قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے باعث لاک ڈاؤن کی صورت حال میں گھر میں جتنا عرصہ رہنا پڑا، اس دوران میں نے گراؤنڈ کی طرح گول روٹی اور پراٹھا بنانا سیکھ لیا ہے۔بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ کھانا بنانا

انگلینڈ سے ٹیسٹ، تیسرے روز بارش کے باعث کھیل شروع نہ ہوسکا

ساؤتھمپٹن: انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے مابین جاری دوسرے ٹیسٹ کا تیسرا روز تادم تحریر بارش سے متاثر ہے اور اس دوران صبح سے اب تک کھیل کا آغاز نہیں ہوسکا ہے۔ دوسرے روز کا کھیل خراب روشنی کے سبب جلد ختم ہوگیا تھا، اس دوران پاکستان

کورونا وبا میں شدت، انگلینڈ کا دورۂ بھارت مشکل!

لندن: کورونا وبا میں اضافے کی وجہ سے انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت ملتوی ہونے کا امکان ہے، جس کا باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کی سیریز ستمبر میں طے ہیں۔