براؤزنگ Covid 19

Covid 19

کورونا وبا ایک روز میں 66 زندگیاں نگل گئی، 2458 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، فعال کیسز کی تعداد 49 ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 66 افراد کورونا وبا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعدادو شمار کے مطابق

کورونا سے متحدہ کے رہنما عادل صدیقی جاں بحق!

کراچی: کورونا وائرس کا شکار ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عادل صدیقی انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عادل صدیقی انتقال کرگئے، عادل صدیقی گزشتہ ماہ ہی طویل عرصے بعد وطن واپس آئے تھے اور کورونا وائرس کا شکار

کورونا کے 2839 نئے مریض، مجموعی اموات 8 ہزار سے متجاوز!

اسلام آباد: ملک میں کورونا وبا نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 40 افراد کی زندگی چھین لی، جس کے بعد پاکستان میں اس وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 8025 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق

کورونا بھارتی معیشت کے لیے وبال جان!

نئی دہلی: کورونا وبا نے جہاں دُنیا بھر کی معیشتوں کو نقصان پہنچایا، وہیں یہ بھارتی معیشت کے لیے سوہان روح ثابت ہورہی ہے، بھارتی معیشت جولائی سے ستمبر کے دوران 7.5 فیصد سکڑنے کے بعد انگریزوں سے اپنی آزادی کے بعد پہلی مرتبہ کساد بازاری کا

کورونا وبا سے 45 افراد جاں بحق، 3 ہزار 45 نئے کیسز!

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے مزید 3 ہزار 45 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ 45 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز پاکستان بھر میں مجموعی طور پر کورونا کے 48 ہزار 223 ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد مجموعی

دنیا کورونا سے لڑرہی اور یہاں اپوزیشن تماشا بنارہی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا وبا روز بروز بڑھ رہی ہے، دنیا کورونا سے لڑرہی ہے اور یہاں اپوزیشن تماشا بنارہی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی سیاسی، معاشی اور مجموعی صورت حال پر مشاورت کی

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کووڈ 19 ٹیسٹنگ مکمل!

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ارکان کی کووڈ 19 ٹیسٹنگ مکمل کرلی گئی، جس کے نتائج آنے تک ٹریننگ کی اجازت نہیں ہوگی جب کہ نیوزی لینڈ کی وزارت صحت نے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔پاکستان کرکٹ اسکواڈ

کورونا سے زیادہ متاثرہ شہروں میں پشاور سرفہرست، کراچی کا دوسرا نمبر!

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ شہروں میں پشاور پہلے اور کراچی دوسرے نمبر پر ہے۔کورونا صورت حال پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وبا سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات

کورونا وبا نے 54 زندگیاں نگل لیں، 3113 نئے کیسز!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے وار میں تیزی دیکھنے میں آرہی ہے، مہلک وبا نے ایک دن میں مزید 54 زندگیاں لے لیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے

کورونا سے سوڈان کے سابق وزیراعظم جاں بحق!

خرطوم: کورونا وبا کے باعث سوڈان کے سابق وزیراعظم انتقال کرگئے۔سوڈان کے سابق وزیراعظم صادق المہدی گزشتہ تین ہفتوں سے کورونا وائرس میں مبتلا تھے اور متحدہ عرب امارات کے اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ جمعرات کو انتقال کرگئے۔اُن کی عمر 84 برس