براؤزنگ Covid 19

Covid 19

کورونا سے 52 افراد جاں بحق، 2118 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 52 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار 917

کورونا وبا نے 59 زندگیاں نگل لیں، 1947 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 59 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 35 ہزار 73

کورونا سے 39 جاں بحق، 1895 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں مزید ایک ہزار 895 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 39 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔این سی او سی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران مجموعی طور پر 30 ہزار 139 کووڈ 19

کورونا وبا 82 زندگیاں نگل گئی، 2184 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 82 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ فعال کیسز کی تعداد 35 ہزار سے زائد ہوگئی۔این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار 229 کورونا ٹیسٹ کیے گئے،

امریکا میں کورونا سے 3400 اموات، ڈھائی کروڑ متاثرین!

واشنگٹن: کورونا وبا نے امریکا میں حشر سامانیاں بپا کر رکھی ہیں، جہاں مزید 3 ہزار 4 سو افراد وائرس سے ہلاک ہوگئے۔امریکا میں کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد 3 لاکھ 54 ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ مزید سوا 2 لاکھ کیسز سامنے آنے سے مجموعی

امسال پہلی سہ ماہی کے بعد کورونا رہے گا نہ پی ڈی ایم، فواد چوہدری

اسلام آباد: فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 2021 کی پہلی سہ ماہی کے بعد کورونا اور پی ڈی ایم دونوں ہی نہیں رہیں گے۔وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ امید ہے کہ 2021 کی پہلی سہ ماہی کے بعد نہ کورونا رہے گا نہ PDM، حکومت

چینی کمپنی سے کورونا ویکسین کی 12لاکھ خوراکیں خریدیں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چین کی کمپنی سائنوفارم سے ویکسین کی بارہ لاکھ ڈوسز خریدی جائیں گی۔فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کابینہ کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ کورونا وبا کے خاتمے کے لیے ابتدائی طور پر چین کی

سندھ، کورونا ویکسین کے آزمائشی مرحلے کا آغاز

کراچی: سیکریٹری محکمہ صحت سندھ کاظم جتوئی نے کورونا ویکسین لگوائی۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین کی آزمائش کا مرحلہ شروع کردیا گیا ہے اور سیکریٹری محکمہ صحت سندھ کاظم جتوئی نے کورونا ویکسین لگوائی۔کورونا

کورونا سے 58 جاں بحق، 2475 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 58 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ اب تک مجموعی طور پر 10 ہزار سے زائد افراد اس جان لیوا وبا کے باعث زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و

چلی، مسافروں میں کورونا کا پتا لگانے کیلیے کتے تعینات!

سینتیاگو: چلی کے ہوائی اڈے پر مسافروں میں کورونا وائرس کی موجودگی کا پتا چلانے کے لیے کتوں کو تعینات کردیا گیا۔چلی کے سینتیاگو ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی موجودگی کا پتا چلانے کے لیے کتوں کو مامور کردیا