براؤزنگ Covid 19

Covid 19

کورونا سے 43 افراد جاں بحق، 1783 نئے مریض!

اسلام آباد: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا سے مزید 43 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی جانب سے کورونا کے تازہ اعدادو شمار جاری کیے گئے، جس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 43 افراد جاں بحق ایک ہزار786 افراد میں…

بزرگ شہریوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا عمل شروع

اسلام آباد/ کراچی: پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ سمیت ملک بھر میں 60 سال اور زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کے عمل کا آغاز ہوگیا۔ سیکریٹری ہیلتھ پنجاب محمد عثمان کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں ضلع اور تحصیل کی سطح پر 104 ویکسی نیشن…

کورونا سے 22 افراد جاں بحق، 1592 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا سے 22 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایک روز میں ایک ہزار 592 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی جانب سے کورونا کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیے گئے۔ این سی او سی…

کورونا وبا کے 1714 نئے کیسز، 38 مریض جاں بحق!

اسلام آباد: ملک میں کورونا وبا کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید ایک ہزار 714 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی جب کہ 38 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و…

کورونا وبا 64 زندگیاں نگل گئی، 1519 نئے مریض!

اسلام آباد: ملک میں کورونا وبا سے ہلاکتوں کی تعداد میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھا جارہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 64 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مجموعی طور پر 40…

کورونا کیسز سامنے آنے پر پی سی بی نے قوانین مزید سخت کردیے!

کراچی: پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے دوران کھلاڑیوں میں کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد پی سی بی نے قوانین میں مزید سختیاں بڑھا دی ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پی ایس ایل 6 کے دوران کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پی سی بی نے ایکشن لیتے…

وزیراعظم عمران کے مطالبے پر سری لنکن حکومت کا اہم فیصلہ!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے دورے کے بعد سری لنکا کی حکومت نے کورونا سے جاں بحق مسلمانوں کی میتوں کی تدفین کی اجازت دے دی۔ عمران خان نے سری لنکن قیادت سے اس بارے میں بات کی تھی، جس کے بعد سری لنکا کی حکومت نے کورونا وائرس سے جاں بحق…

کورونا سے 41 افراد جاں بحق، 1050 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 41 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 33 ہزار 978 کورونا ٹیسٹ…

کورونا وبا 52 زندگیاں نگل گئی، 1272 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 52 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 36 ہزار 543 کورونا ٹیسٹ

کورونا وبا سے 56 افراد جاں بحق، 1165 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا سے مزید 56 افراد جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا سے مزید 56 افراد جاں بحق جب