براؤزنگ Covid 19

Covid 19

کورونا وار میں تیزی: 102 افراد جاں بحق، 4 ہزار سے زائد نئے مریض

اسلام آباد: کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی، جان لیوا وائرس سے آج بھی 100 سے زائد افراد جاں بحق جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 41 ہزار 699 کورونا ٹیسٹ…

کورونا میں شدت: 103 افراد جاں بحق، 3953 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی، جان لیوا وائرس سے ایک دن میں 103 افراد جاں بحق جب کہ 3 ہزار 953 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 46 ہزار 665 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے…

کورونا وبا سے 43 جاں بحق، 4323 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان میں مزید 4 ہزار 323 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 42 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے 43 ہزار 362 ٹیسٹ کیے گئے، جس کے نتیجے میں مزید 4 ہزار 323 افراد…

سندھ میں دو ہفتے کیلیے آٹھویں جماعت تک اسکول بند کرنے کا فیصلہ

کراچی: کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر سندھ حکومت نے صوبے میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے آٹھویں جماعت تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں بتایا کہ محکمہ تعلیم سندھ نے کورونا کی صورت…

کورونا وبا سے 84 افراد جاں بحق، 4723 نئے مریض!

اسلام آباد/ کراچی: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مزید 4 ہزار723 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ 84 افراد جاں بحق ہوگئے۔ این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مجموعی طور پر 50 ہزار 186 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے، 4…

کورونا سے 83 افراد جاں بحق، 5234 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا کی تیسری لہر سنگین شکل اختیار کررہی ہے، مثبت کیسز میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے، پاکستان بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی تعداد 5 ہزار سے بڑھ گئی۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24…

مکمل لاک ڈاؤن نہیں کرسکتے: وزیراعظم کی ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ مکمل لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے اور محدود پیمانے پر کاروبار جاری رکھیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے کووڈ 19 کا اجلاس ہوا، جس میں ملک میں کورونا کی صورت حال پر تفصیلی بات…

کورونا وبا سنگین: 4757 نئے مریض، 78 جاں بحق

اسلام آباد: کورونا وائرس کی تیسری لہر روز بروز سنگین شکل اختیار کرتی چلی جارہی ہے، اس وبا سے ایک دن میں مزید 78 افراد جاں بحق ہوئے جب کہ فعال کیسز کی تعداد 50 ہزار تک جاپہنچی۔ این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24…

سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ بھی کورونا میں مبتلا

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حفیظ شیخ بھی موذی وائرس کی لپیٹ میں آگئے۔ وفاقی وزیر خزانہ کا قلم دان سنبھالنے والے حماد اظہر نے سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ کے کورونا میں مبتلا ہونے کی…

کورونا وبا سنگین: 4525 نئے مریض، 41 جاں بحق!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں مسلسل تیسرے روز کورونا کے 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ مثبت کیسز کی شرح بھی 11 فیصد سے بڑھ گئی ہے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کووڈ 19…