براؤزنگ Covid 19

Covid 19

کورونا وبا سے 112 افراد جاں بحق، 4976 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وبا ایک روز میں 112 زندگیاں نگل گئی جب کہ قریباً 5 ہزار مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 65 ہزار 279 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد مجموعی کووڈ…

کورونا وبا 110 زندگیاں نگل گئی، 5364 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وبا کے باعث مزید 110 افراد انتقال کر گئے اور 5364 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ سرکاری ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 64481 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 5364…

کورونا وبا سے 118 افراد جاں بحق، 5395 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وبا کی تیسری لہر کے وار تیزی کے ساتھ جاری ہیں، جان لیوا وائرس نے آج 118 لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جب کہ 5 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

کورونا کی تباہ کاریاں: 135 افراد جاں بحق، 4681 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا کی تیسری لہر کے باعث ایک روز میں 135 مریض جاں بحق ہوگئے جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 48 ہزار 92 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس…

کورونا وبا 118 زندگیاں نگل گئی، 4318 نئے مریض!

اسلام آباد: وطن عزیز میں کورونا کے باعث ایک اور ہلاکت خیز دن رہا، جس میں 118 افراد وائرس سے جاں بحق ہوگئے۔ سرکاری ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 50520 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 4318 افراد میں…

وفاق کو 10 روز میں کورونا ویکسین کی قیمت مقرر کرنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو 10 روز میں عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی قیمت مقرر کرنے کا حکم دیا  ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں کورونا ویکسین اسپوتنک ریلیز کرنے سے متعلق درخواست پر جسٹس ندیم اختر نے سماعت کی۔ دوران سماعت…

کورونا کی شدت برقرار، 58 افراد جاں بحق، 4584 نئے مریض

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وبا کی شدت برقرار ہے اور اس کے فعال کیسز کی مجموعی تعداد 75 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 44 ہزار 514 ٹیسٹ کیے گئے۔ 24…

کورونا وبا 105 زندگیاں نگل گئی، 5312 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وبا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی، جان لیوا وائرس نے آج 105 زندگیاں نگل لیں جب کہ 5 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 54…

کورونا وبا سنگین: 98 افراد جاں بحق، 5 ہزار سے زائد نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وبا کی تیسری لہر سنگین شکل اختیار کرتی جارہی ہے۔ جان لیوا وائرس سے آج 98 لوگ جاں بحق ہوگئے جب کہ 5 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 49…

کترینا کیف بھی کورونا کا شکار

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، جس کے بعد انہوں نے قرنطینہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، جس کے بعد انہوں نے قرنطینہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے