براؤزنگ Covid 19

Covid 19

کورونا وبا میں خریدی کروڑوں کروم بُکس ناکارہ

واشنگٹن: عوامی مفادات کی دیکھ ریکھ کرنے والی ایک امریکی تنظیم نے کہا ہے کہ2020 میں کورونا وبا میں خریدے گئے لاکھوں کروڑوں کروم بکس، لیپ ٹاپ کے سستے متبادل کے طور پر خریدی گئی تھیں لیکن اب تین برس بعد ان میں ٹوٹ پھوٹ نمایاں ہے جن کی اکثریت…

باقاعدہ ورزش کورونا کے خطرات کو ٹال دیتی ہے

پیمپلونا: ایک تجزیے میں بتایا گیا ہے کہ باقاعدگی سے ورزش کرنا کووڈ-19 میں مبتلا ہونے یا اس وائرس سے سنگین نوعیت کے متاثر ہونے کے خطرات کو کم کردیتا ہے۔برٹش جرنل آف اسپورٹس میڈیسن میں شائع شدہ تجزیاتی رپورٹ کے مطابق باقاعدہ جسمانی سرگرمی

امریکا کا پاکستان کو کورونا کی تشخیص کیلئے موبائل لیبارٹری کا عطیہ

کراچی: امریکی حکومت نے کورونا اور دیگر وبائی امراض کی تشخیص میں پاکستان کی استعداد بڑھانے کی خاطر موبائل بایو سیفٹی لیبارٹری محکمہ صحت سندھ کے حکام کے حوالے کردی۔ یہ لیبارٹری پاکستان کے ان دوردراز و پس ماندہ علاقوں کے لیے فراہم کی گئی ہے،

کورونا کیسز میں اضافہ، 459 افراد میں وائرس کی تشخیص

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، مثبت کیسز کی شرح 2.80 فیصد تک جاپہنچی۔ روزانہ ہی مریض بڑھ رہے ہیں۔قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24

کورونا کے وار میں اچانک تیزی، 10 مریض جاں بحق

اسلام آباد/ کراچی/ لاہور: پاکستان میں پچھلے کچھ دنوں سے کورونا کی شدت میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ کورونا سے متاثرہ مزید 10 مریض جاں بحق ہوگئے۔این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر مزید 10 افراد انتقال کرگئے جب

قرض واپسی کیلئے فرانس سے پاکستان کو بڑی رعایت مل گئی

اسلام آباد: فرانس نے قرض واپسی کے ضمن میں پاکستان کو بڑی رعایت دے دی، پاکستان اور فرانس نے پاکستان کے ذمے واجب الادا 107 ملین ڈالرز قرض کی واپسی کی مدت میں توسیع کے معاہدے پر دستخط کردیے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور فرانس نے گروپ جی 20

کورونا وائرس، ملک بھر میں دورانِ سفر ماسک پہننا لازمی قرار

اسلام آباد/ کراچی: پاکستان میں پچھلے کچھ دنوں سے کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد تیزی کے ساتھ بڑھتی چلی جارہی ہے۔ آج بھی دو افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ شہر قائد میں کورونا کیسز کی سب سے زیادہ شرح رپورٹ کی گئی۔اس ضمن میں پابندیوں کی

کورونا کیخلاف عاطف اسلم اور شائے گل کا خصوصی گانا ریلیز

کراچی: عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم اور شائے گل کا کورونا وائرس کے خلاف خصوصی گانا ریلیز کردیا گیا۔ کورونا ویکسین اور بوسٹر شاٹس کو فروغ دینے کے لیے یہ خصوصی گانا تیار کیا گیا ہے۔امریکی سفارت خانے کے تعاون سے پیش کیے گئے اس گانے

کورونا وبا 27 زندگیاں نگل گئی، 7963 نئے مریض

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 27 افراد انتقال کرگئے اور 7963 نئے مریض بھی سامنے آئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں

کورونا وبا میں شدت: 6357 نئے مریض، 17 افراد جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر میں شدت آگئی اور مثبت کیسز کی شرح 13 فیصد کے قریب پہنچ گئی۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ روز ملک میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 12.81 رہی۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں 49