براؤزنگ Covid 19 positive

Covid 19 positive

انور مقصود بھی کورونا کی زد میں آگئے!

کراچی: پچھلے ہفتے پاکستان کے نامور مزاح نگار، ادیب، لکھاری، اداکار و میزبان انور مقصود بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے، تاہم اب ان کی طبیعت بہتر ہے۔بلال مقصود کا کہنا ہے کہ ان کے والد کی طبیعت اب بہتر ہے اور وہ صحت یاب ہورہے ہیں۔گزشتہ

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کورونا کی زد میں آگئے!

لاہور: پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے طبیعت ناساز ہونے پر خود کو قرنطینہ کرلیا تھا اور اب ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ترجمان ایوان وزیراعلیٰ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی طبیعت ناساز ہونے پر ان کا کورونا ٹیسٹ کے لیے

مولانا طارق جمیل کورونا میں مبتلا، صحت یابی کیلیے وزیراعظم کی دعا!

اسلام آباد: معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں اور طبیعت کی خرابی پر انہیں سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے مولانا طارق جمیل کی صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ

اداکارہ نیلم منیر بھی کورونا کی لپیٹ میں آگئیں!

کراچی: ملک کی معروف اداکارہ نیلم منیر بھی کورونا وبا کی لپیٹ میں آگئیں۔نیلم منیر نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے سے متعلق ’انسٹاگرام پوسٹ پر ایک تصویر شیئر کی۔پوسٹ میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ ’میں آپ سب کو کچھ ضروری باتیں بتانا چاہتی ہوں جن

نیوزی لینڈ میں کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنا باعث شرمندگی ہے، وسیم اکرم

کراچی: سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنا شرمندگی کا باعث ہے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ نیوزی لینڈ پہنچنے کے بعد کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنا شرمندگی کا باعث بنا

بہروز سبزواری بھی کورونا کی لپیٹ میں آگئے!

کراچی: سینئر اداکار بہروز سبزواری بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، تاہم اسپتال میں ان کا علاج جاری ہے۔میڈیا سے گفتگو میں ان کے بیٹے شہروز سبزواری کا کہنا تھا کہ 6 روز قبل کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، جس کے بعد سے وہ اسپتال میں زیر علاج ہیں،

نیوزی لینڈ میں ایک اور قومی کھلاڑی کورونا کی زد میں آگیا!

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں موجود ایک اور پاکستانی کرکٹر کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا، جس کے بعد کورونا کا شکار ہونے والے کرکٹرز کی مجموعی تعداد 8 ہوگئی۔نیوزی لینڈ کے متعلقہ حکام سے تبادلہ خیال کے بعد پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ اپ ڈیٹ کے مطابق

راولپنڈی پولیس کے 11 افسران و اہلکار کورونا وائرس سے متاثر!

راولپنڈی: کورونا وائرس کی دوسری لہر میں راولپنڈی پولیس کے 11 افسران و اہلکار بھی وبا کا شکار ہوگئے۔کورونا وبا کی دوسری لہرمیں راولپنڈی پولیس کے 11 افسران و اہلکار بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سی پی او آفس کے شکایات سیل کے

بلاول بھی کورونا کی زد میں آگئے!

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی کورونا کی زد میں آگئے۔چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے اپنی ٹویٹ کے ذریعے بتایا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے، ان میں کورونا کی معمولی

کورونا وبا سنگین، 48 جاں بحق، 2954 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی دوسری وبا سے مزید 48 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جب کہ مزید 2 ہزار 954 مریضوں میں اس کی تشخیص ہوئی ہے۔این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 39