براؤزنگ Court

Court

پورن اداکارہ اسٹارمی ڈینیئلز کا ٹرمپ کے ساتھ ناجائز تعلقات کا اعتراف

واشنگٹن: پورن فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینیئلز نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ناجائز تعلقات کی عدالت میں تصدیق کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل کی جانب سے عدالتی کارروائی بے بنیاد قرار دینے کی درخواست مسترد…

پشاور: پی ٹی آئی کے دو سابق ایم پی ایز عدالت سے گرفتار

پشاور: سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی کے دو سابق ایم پی ایز کو ضمانت کی درخواست مسترد ہونے پر عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔ پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج عامر نذیر نے 9 اور 10 مئی کو توڑپھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی…

گلوکار آر کیلی پر چائلڈ پورنوگرافی کا جرم ثابت، 30 سال سزا متوقع

شکاگو: امریکی گلوکار ایک بار پھر مشکل میں پھنس گئے، امریکا کی ریاست الینوائے کی عدالت نے معروف گلوکار رابرٹ سلویسٹر کیلی (آر کیلی) کو چائلڈ پورنوگرافی اور نابالغ لڑکیوں کو جنسی تعلقات کے لیے رضامند کرنے کا مجرم قرار دے دیا۔بین الاقوامی

شہباز گل کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو آج صبح عدالت پیش کیا گیا، جہاں انہیں 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق شہباز گل کو ایف ایٹ کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر کے روبرو پیش کیا گیا۔ دریں اثنا پولیس نے

ایلون مسک کے بیٹے کا باپ سے تعلق توڑنے کیلیے عدالت سے رجوع

لاس اینجلس: دُنیا کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک ایلون مسک کے ٹرانس جینڈر بیٹے نے جنس کی تبدیلی اور اپنے نام سے والد کا نام ہٹاکر اپنی شناخت تبدیل کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ٹیسلا اور اسپیس

دعا زہرا اور اس کا شوہر ظہیر کراچی منتقل

کراچی: کافی دنوں کی آنکھ مچولی کے بعد چشتیاں سے حراست میں لی گئی دعا زہرا اور اس کے شوہر ظہیر کو کراچی منتقل کر دیا گیا جب کہ دعا کو آج ہی عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دعا زہرا کو ویمن پولیس کے حوالے کردیا

عدالتی فیصلوں کا احترام مگر آئی جی کو ہٹانے سے متعلق حکم نامناسب ہے، مُراد

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آئی جی سندھ کو ہٹانے سے متعلق عدالتی حکم نامناسب ہے۔کراچی میں ریسیکیو 1122 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ آئی جی سندھ کے تقرر کے لیے وفاقی حکومت سے

بھارت، جھوٹے مقدمے میں حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا

نئی دہلی: بھارت میں جھوٹے مقدمے میں کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنادی گئی جب کہ ان پر 10 لاکھ بھارتی روپے کا جرمانہ بھی کیا گیا۔بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو 19مئی کو دہشت گردی کی فنڈنگ کے جھوٹے مقدمے میں مجرم

وزیر اطلاعات کی عدلیہ سے شہباز شریف کیسز کو روزانہ سننے کی اپیل

اسلام آباد: فواد چوہدری نے عدلیہ سے اپیل کی ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے کیسز کو یومیہ بنیادوں پر سنا جائے، تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا اسلام آباد میں فرخ حبیب کے ساتھ

حکومت شہباز کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کیخلاف عدالت سے رجوع کرے گی

اسلام آباد: شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کے خلاف حکومت نے عدالت جانے کا اعلان کردیا۔ ٹویٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکے جانے کے معاملے پر کہا کہ ‏بلیک لسٹ میں نام…