براؤزنگ Corona

Corona

کورونا میں مبتلا چرواہے کی 47 بکریاں قرنطینہ!

بنگلورو: بھارت کی ریاست کرناٹک میں چرواہے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 47 بکریوں کو قرنطینہ کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلورو کے نزدیک ایک گاؤں میں چار بکریاں پراسرار طور پر مر گئیں جس پر چرواہے کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جو مثبت آیا۔

اسلامی نظریاتی کونسل سے کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے کے الفاظ پر رائے طلب!

لاہور: عدالت عالیہ نے کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے کے الفاظ پر پابندی لگانے کی درخواست پر اسلامی نظریاتی کونسل سے رائے طلب کرلی۔لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد قاسم خان نے اخبارات، ٹی وی چینلز اور سرکاری ذرائع ابلاغ پر کورونا سے ڈرنا نہیں

پوری دُنیا متاثر، پاکستان سے کورونا مریضوں کے باہر جانے کی خبریں بے بنیاد قرار

اسلام آباد: معاون خصوصی معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان سے بڑی تعداد میں کورونا مریضوں کے باہر جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، کورونا سے پوری دنیا متاثر ہے، پاکستان الگ تھلگ نہیں رہ سکتا۔معید یوسف کا کہنا تھا کہ بیرون ملک سے آنے والے

کورونا زدگان 2 لاکھ 17 ہزار سے متجاوز، 4473 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 17 ہزار 809 جب کہ مجموعی اموات 4473 ہوگئی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 78 افراد جاں بحق

کن لوگوں کو کورونا وائرس نقصان نہیں پہنچا سکتا؟

اسٹاک ہوم: کورونا وائرس کے حوالے سے سوئیڈن کی ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جسم میں قوت مدافعت مضبوط کرلینے والے افراد کورونا کا شکار نہیں ہوسکتے اور اس وجہ سے انہیں اینٹی باڈیز ٹیسٹ کی بھی ضرورت پیش نہیں آتی۔حال ہی میں کیرولنسکا

2 روز میں سندھ پولیس کے 30 اہلکار کورونا کی زد میں آگئے

کراچی: پچھلے 2 روز کے دوران سندھ پولیس میں کورونا کے 30 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق گذشتہ دو روز کے دوران کورونا کے 30 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، اس طرح کورونا سے متاثر پولیس اہلکاروں کی مجموعی تعداد 1255 ہوگئی ہے۔ 910

ایک لاکھ سے زائد پاکستانیوں نے کورونا کو شکست دے دی!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 13 ہزار 470 تک جاپہنچی ہے، تاہم ان میں سے ایک لاکھ 802 افراد نے اس وائرس کو شکست دے دی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 22

6 قومی کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے، اب انگلینڈ جاسکیں گے!

لاہور: 6 قومی کھلاڑیوں کے دوسری بار پھر کورونا ٹیسٹ منفی آگئے، جس کے بعد اب وہ انگلینڈ روانگی کے لیے تیار ہیں۔بتایا گیا ہے کہ دوسری بار منفی ٹیسٹ آنے والوں میں فخر زمان، محمد حفیظ، محمد حسنین، محمد رضوان، شاداب خان اور وہاب ریاض شامل ہیں۔

کورونا متاثرین 2 لاکھ 9 ہزار سے متجاوز، 4304 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ 9 ہزار 337 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2846 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوئے، جس کے بعد کُل مریضوں کی تعداد دو لاکھ 9 ہزار 337 ہوگئی جب کہ اب

کورونا وائرس، نئی تحقیق سے ماہرین تشویش میں مبتلا

ہسپانوی ماہرین نے اسپین کے شہر بارسلونا کے سیوریج کے مارچ 2019 میں لیے گئے نمونوں میں کورونا وائرس کی موجودگی دریافت کرلی، یہ نمونے چین میں کورونا وائرس کے آغاز اور پھیلاؤ سے 9 ماہ قبل لیے گئے تھے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یونیورسٹی آف