براؤزنگ Corona cases

Corona cases

24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 1 ہزار 313 کورونا کیسز رپورٹ

پاکستان بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1 ہزار 313 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے مزید 18 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جس کے بعد ملک میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 37 ہزار 573 ہو گئی

24 گھنٹوں میں کورونا کے 807 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز اور اموات کی شرح بڑھ رہی ہے، حکام قومی صحت کے مطابق کراچی، حیدر آباد، مظفر آباد اور گلگت میں مثبت کورونا وائرس کیسز کی شرح میں اضافہ ہوا ہے،دوسری جانب پنجاب کے اسپتالوں میں بھی کورونا وائرس کے مریضوں

24 گھنٹوں کے دوران 825 کورونا کیسز رپورٹ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 825 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 14 افراد جاں بحق ہو گئے۔تفصِلات کے مطابق ملک میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 30

کورونا کیسز بڑھنے پر کراچی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز

اسلام آباد: معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کراچی میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز دے دی۔پاکستان بھر میں کورونا وبا کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں اجلاس ہوا، جس میں

کورونا کیسز بڑھ رہے، ایسے میں اسکول کھولنا درست نہیں، عذرا پیچوہو

کراچی: سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے لہٰذا موجودہ صورت حال میں اسکول کھولنا درست فیصلہ نہیں ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وائرس کی شرح 1.5 فیصد سے 3 فیصد تک بڑھ

عرب امارات میں ایک روز میں کورونا کے ریکارڈ کیسز سامنے آگئے

دبئی: متحدہ عرب امارات میں ایک روز کے دوران کورونا کے ریکارڈ کیسز سامنے آگئے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت صحت کے حکام نے متحدہ عرب امارات میں اب تک ایک روز کے دوران سب سے زیادہ 883 نئے کیسز رپورٹ ہونے کی تصدیق کی۔وزارت صحت کے حکام نے

بلوچستان: کورونا وبا کی نئی لہر، عوام سے احتیاط کی اپیل!

کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ کورونا کے کیسز میں 12 اگست سے اضافہ ہوا ہے، اس لیے عوام سے اپیل ہے کہ احتیاط کریں۔لیاقت شاہوانی نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ کورونا کیسز میں 12 اگست سے اضافہ ہوا ہے،

کورونا کیسز بڑھنے پر نیوزی لینڈ کے انتخابات ملتوی!

ویلنگٹن: کورونا سے پاک قرار دیے گئے نیوزی لینڈ میں وبا کے کیسز ایک بار پھر بڑھنے کے بعد انتخابات مؤخر کردیے گئے۔عالمی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے ملک میں آئندہ ماہ ہونے والے عام انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان

دُنیا بھر میں کورونا متاثرین 97 لاکھ سے زائد، اموات 4 لاکھ 91 ہزار سے متجاوز

واشنگٹن/ ماسکو/ نئی دہلی/ تہران: دنیا بھر میں کورونا وبا کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے جب کہ امریکا میں ایک دن میں ریکارڈ 40 ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 97 لاکھ 17 ہزار سے زائد ہوگئی ہے جب کہ اموات کی تعداد