24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 1 ہزار 313 کورونا کیسز رپورٹ
پاکستان بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1 ہزار 313 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے مزید 18 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جس کے بعد ملک میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 37 ہزار 573 ہو گئی!-->…