براؤزنگ Close

Close

سندھ میں سیلاب: تعلیمی ادارے مزید دو دن بند رہیں گے

کراچی: صوبے میں سیلابی صورت حال کے پیش نظر سندھ حکومت نے تعلیمی ادارے مزید دو دن بند رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔صوبائی محکمہ تعلیم نے بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث صوبہ میں تمام تعلیمی ادارے 26 اور 27 اگست کو بھی بند رکھنے کا اعلان کیا

افغانستان نے چمن اسپن بولدک سرحد کیوں بند کی؟

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے چمن اسپن بولدک سرحد ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند کردی۔چمن سے متصل پاک افغان باب دوستی کے سامنے مرکزی شاہراہ پر افغان حدود میں سیمنٹ بلاک رکھ دیے گئے ہیں۔کسٹم حکام کی جانب سے بھی پاک افغان سرحد باب دوستی

خطرات کے پیش نظر چمن بارڈر کو تھوڑے وقت کیلیے بند کررہے ہیں: وزیر داخلہ

اسلام آباد: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ خطرات کے پیش نظر چمن بارڈر کو تھوڑے وقت کے لیے بند کررہے ہیں۔اسلام آباد کے نون پولیس اسٹیشن کی نئی عمارت کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ اسلام آباد ہمارا دارالحکومت

سندھ حکومت کا تمام تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر بند کرنے کا اعلان

کراچی: صوبائی حکومت نے سندھ بھر کے تمام جامعات، کالجز اور تمام اسکولز سمیت سرکاری دفاتر بھی بند کرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کرونا ٹاسک فورس اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ سرکاری…

کیا واٹس ایپ نمبر سے کوئی بھی آپ کا اکاؤنٹ بند کرواسکتا ہے؟

نیویارک: کوئی بھی ایسا شخص جس کے پاس آپ کا واٹس ایپ نمبر موجود ہو، وہ آپ کا اکاؤنٹ مکمل طور پر بند کرواسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ کی اس نئی خامی کو استعمال میں لانے کے لیے ہیکرز دو مختلف ویکٹرز کا استعمال کرتے ہیں، نئی…

سندھ میں دو ہفتے کیلیے آٹھویں جماعت تک اسکول بند کرنے کا فیصلہ

کراچی: کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر سندھ حکومت نے صوبے میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے آٹھویں جماعت تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں بتایا کہ محکمہ تعلیم سندھ نے کورونا کی صورت…

انتہاپسندوں نے ممبئی کی مشہور ’کراچی بیکری‘ بند کرادی

ممبئی: بھارت میں سب سے قدیم اور مشہور ترین بیکریوں میں سے ایک ممبئی کی 'کراچی بیکری‘ بالآخر ہندو انتہا پسندوں کے شدید دباؤ کے باعث بند ہوگئی۔ یہ بیکری اپنے نام کی وجہ سے ہندو قوم پرست جماعتوں کے نشانے پر تھی۔ ہندو قوم پرست مقامی جماعت…

سندھ، مدارس کو تدریسی سرگرمیاں فوری بند کرنے کا حکم!

کراچی: صوبے بھر کے مدارس کو سندھ حکومت نے تعلیمی سرگرمیاں فوری بند کرنے کا حکم دے دیا۔صوبائی حکومت نے سندھ میں کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر تمام دینی مدارس میں تعلیمی سرگرمیاں فوری بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں محکمہ داخلہ

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹوں کے لیے بند!

کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ پلان پرعمل شروع ہوگیا، جس کے بعد صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹوں کے لیے بند کردیے گئے ہیں۔سندھ بھر کے تمام اسٹیشن صبح 8 بجے سے ہفتہ کی صبح 8 بجے تک بند رہیں گے۔ رواں ہفتے اب تک تیسری

26 نومبر سے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان!

اسلام آباد: کورونا وبا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر حکومت نے 26 نومبر سے ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔وفاقی وزیر شفقت محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر 26 نومبرسے تمام تعلیمی